jigrot
Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کا لیڈر جیل میں ہیں گیدڑ سارے جھولی میں ہیں اس لیے عوام سے گزارش ہے کہ پریشان نہ ہوں جلدی وقت بدل جائے گا انشاللہ اور لیڈر باہر آجائے گا اور سب ٹھیک ہو جائے گا کچھ گیدڑ پھر بھی اس کے ارد گرد منڈلاتے نظر آئیں گے۔ موجودہ پی ٹی آئی کی قیادت سے زیادہ کی امید نہ رکھیں یہ بھی چوروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں کچھ کی مجبوری ہے اللہ پر یقیں رکھیں اور اس بات پر بھی کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے پاکستانی عوام نے آزادی کبھی دیکھی ہی نہیں اس لیے انھیں علم ہی نہیں ہے کہ آزادی کیا ہوتی ہے ابھی لمبا سفر ہے آزادی کا اطمیناں رکھیں انصاف کا نظام اللہ کے ہاتھ میں ہے اس میں دیر ہوسکتی ہے اندھیر نہیں پھر سے تیاری کریں اور بچکانہ حرکتوں سے پرہیز کریں سازیشیں چلتی رہیں گی غدار بکتے رہے گے جب تک انصاف کا نظام پوری طرح نافظ نہیں ہوجاتا کوشش جاری رکھیں دل چھوٹا نہ کریں یزید سے لڑائی ہے حسینیت نے پکارا ہے اور اللہ ہی صرف ہمارا آخری سہارہ ہے نوٹ کوئی وردی والا نظر آئے تو اس
کو ہل او ضرور بولیں
کو ہل او ضرور بولیں