پی ٹی آئی کا لیڈر جیل میں ہیں گیدڑ سارے جھولی میں ہیں اس لیے عوام سے گزارش ہے کہ پریشان نہ ہوں جلدی وقت بدل جائے گا انشاللہ اور لیڈر باہر آجائے گا اور سب ٹھیک ہو جائے گا کچھ گیدڑ پھر بھی اس کے ارد گرد منڈلاتے نظر آئیں گے۔ موجودہ پی ٹی آئی کی قیادت سے زیادہ کی امید نہ رکھیں یہ بھی چوروں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں کچھ کی مجبوری ہے اللہ پر یقیں رکھیں اور اس بات پر بھی کہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے پاکستانی عوام نے آزادی کبھی دیکھی ہی نہیں اس لیے انھیں علم ہی نہیں ہے کہ آزادی کیا ہوتی ہے ابھی لمبا سفر ہے آزادی کا اطمیناں رکھیں انصاف کا نظام اللہ کے ہاتھ میں ہے اس میں دیر ہوسکتی ہے اندھیر نہیں پھر سے تیاری کریں اور بچکانہ حرکتوں سے پرہیز کریں سازیشیں چلتی رہیں گی غدار بکتے رہے گے جب تک انصاف کا نظام پوری طرح نافظ نہیں ہوجاتا کوشش جاری رکھیں دل چھوٹا نہ کریں یزید سے لڑائی ہے حسینیت نے پکارا ہے اور اللہ ہی صرف ہمارا آخری سہارہ ہے نوٹ کوئی وردی والا نظر آئے تو اس کو ہل او ضرور بولیں
Masses (People of Pak) must understand PTI would collaspes after death of IK..
Siast.pk and soial media must to persuade people, to accept Allema Khan or Bushira Bibi or Nephew of Ik or any close blood relative must be head of PTI....
PTI would be collapsed in Pakistan after death of Imran Khan unless some close blood relative of IK would not take charge or Lead PTI.
People shall. accept the blood relative of IK or Bushra Bibi as PTI chief till IK is in Jail...
LOOK HOw President elect Donal Trump s family help him to win the election in USA..
IK ' sister or close relative must lead the PTI if they want IK out of Jail...