Advertisement

پی ٹی آئ کا جلسہ اور ناچ گانا

20431640_1515739655138258_5080557802321797186_n.jpg
 
Advertisement
Advertisement
جو کام نواز شریف نہیں کر سکا کیا شہباز شریف کرے گا یعنی شریعت کا نفاذ
 
Razzi

What would you suggest Noon league at this point and NS in particular??????????????
 
Tv aur filmoon Kay liyay bhi tajaweez de do.

Pakistani bahno ki tasaweer khench ker phelanay ealay ********* logon ko sat-e-aam sara Deni chahiyay.
 
Advertisement
Razzi

What would you suggest Noon league at this point and NS in particular??????????????

For Noon League dua karen jis jis ne loota hai is mulk ko Allah usey zaleel kare
and for NS Khuda ke lye is awam ki jann chor do.
 
عجیب و غریب اور فضول ترین پوسٹ ۔۔۔
او بھئی پہلی بات تو یہ ہے کہ تحریک انصاف کے گانے نہیں ۔۔ ملی نغمے ہوتے ہیں ۔۔ جن میں امید، تبدیلی اور کامیابی کا پیغام ہوتا ہے۔۔ کسی قسم کی بیہودگی نہیں ہوتی ۔۔ دوسری بات یہ ہے کہ ناچ کون سا ؟ پرچم تھام کر اس کو ہاتھوں سے فضا میں لہرانا اور کچھ جھوم لینا تمہیں ناچ لگتا ہے ؟ اپنے بغض اور تعصب میں جلتے مرتے رہو !

​
 
عجیب و غریب اور فضول ترین پوسٹ ۔۔۔
او بھئی پہلی بات تو یہ ہے کہ تحریک انصاف کے گانے نہیں ۔۔ ملی نغمے ہوتے ہیں ۔۔ جن میں امید، تبدیلی اور کامیابی کا پیغام ہوتا ہے۔۔ کسی قسم کی بیہودگی نہیں ہوتی ۔۔ دوسری بات یہ ہے کہ ناچ کون سا ؟ پرچم تھام کر اس کو ہاتھوں سے فضا میں لہرانا اور کچھ جھوم لینا تمہیں ناچ لگتا ہے ؟ اپنے
بغض اور تعصب میں جلتے مرتے رہو !

​

عمران خان دے جلسے اج میرا نچن نوں جی کردا کیا یہ ملی نغمہ ہے اور اس میں کیا پیغام ہے اور سارا ٹبر چور ہے اس میں کونسا مثبت پیغام ہے اور میں خود پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں مثبت کام کیا ہے پٹواریوں کی طرح غلام نہیں کہ اپنی آواز بلند نہ کر سکیں آزاد ہیں
 
واہ ۔۔ بہت خوب ۔۔
بہت مدلل اور معقول نقطہ ڈھوند کر لائے ہو!

(clap)

​
 
واہ ۔۔ بہت خوب ۔۔
بہت مدلل اور معقول نقطہ ڈھوند کر لائے ہو!

(clap)

​

اصل میں بات یہ ہے جناب میں جس ماحول میں رہتا ہوں وہاں عمران خان کے خلاف زیادہ تر نفرت پائی جاتی ہے میں صبح شام لوگوں سے بحث کرتا رہتا ہوں اب میں پی ٹی تو چھوڑ نہیں سکتا لیکن میری اپنی جماعت ہے تو بہتری کی تو امید کی جا سکتی ہے
اب کل کے جلسے میں بہت ٹائم ضائع ہوا اور رات کے 12بجا دیے دیہاتوں میں لوگ 9 بجے سو جاتے ہیں تو وہ تو عمران خان کا پیغام نہ سن سکے اور اگر جلسہ سنجیدہ ہو گا اور پیغام بھی سنجیدہ ہو گا تو یقین مانیے عمران کی حمایت بڑھے گی میں ان لوگوں کی نفسیات کو جانتا ہوں
 
Advertisement
Great post and suggestions. I agree with every single suggestion.

Like it or not PTI Jalsas do look like dance and Music festival specially in big cities. I personally know many Genuine people who are put off by all this.
Professional singers singing from stage with all the professional tricks to excite the crowd doesn't go down well at all with wider TV audience.

Also, Imran should avoid using any taunting language against NS/SS or their family. Many N League feel who are considering voting PTI get put off. This is purely psychological.
 
Yes IK should get serious and avoid emotionally motivated statements which hurt more then give benefit.
avoid giving so much interviews
avoid fruitless meetings.Think about areas not covered who will run the campaign in punjab etc.
 
bhai jaan aap ki saari baaton se dil se "ittefaq" hay!!

اصل میں بات یہ ہے جناب میں جس ماحول میں رہتا ہوں وہاں عمران خان کے خلاف زیادہ تر نفرت پائی جاتی ہے میں صبح شام لوگوں سے بحث کرتا رہتا ہوں اب میں پی ٹی تو چھوڑ نہیں سکتا لیکن میری اپنی جماعت ہے تو بہتری کی تو امید کی جا سکتی ہے
اب کل کے جلسے میں بہت ٹائم ضائع ہوا اور رات کے 12بجا دیے دیہاتوں میں لوگ 9 بجے سو جاتے ہیں تو وہ تو عمران خان کا پیغام نہ سن سکے اور اگر جلسہ سنجیدہ ہو گا اور پیغام بھی سنجیدہ ہو گا تو یقین مانیے عمران کی حمایت بڑھے گی میں ان لوگوں کی نفسیات کو جانتا ہوں
 
جناب متفق ہونے سے بات نہیں بنے گی اس پیغام کو آگے پھیلائیں اپنے نام سے پھیلائیں تاکہ اوپر کی سطح تک پہنچے اپنے فیس بک پر پوسٹ کریں اگر آپ پی ٹی آئی کے سپورٹر ہیں تو