عجیب و غریب اور فضول ترین پوسٹ ۔۔۔ او بھئی پہلی بات تو یہ ہے کہ تحریک انصاف کے گانے نہیں ۔۔ ملی نغمے ہوتے ہیں ۔۔ جن میں امید، تبدیلی اور کامیابی کا پیغام ہوتا ہے۔۔ کسی قسم کی بیہودگی نہیں ہوتی ۔۔ دوسری بات یہ ہے کہ ناچ کون سا ؟ پرچم تھام کر اس کو ہاتھوں سے فضا میں لہرانا اور کچھ جھوم لینا تمہیں ناچ لگتا ہے ؟ اپنے بغض اور تعصب میں جلتے مرتے رہو !

عمران خان دے جلسے اج میرا نچن نوں جی کردا کیا یہ ملی نغمہ ہے اور اس میں کیا پیغام ہے اور سارا ٹبر چور ہے اس میں کونسا مثبت پیغام ہے اور میں خود پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں مثبت کام کیا ہے پٹواریوں کی طرح غلام نہیں کہ اپنی آواز بلند نہ کر سکیں آزاد ہیں

اصل میں بات یہ ہے جناب میں جس ماحول میں رہتا ہوں وہاں عمران خان کے خلاف زیادہ تر نفرت پائی جاتی ہے میں صبح شام لوگوں سے بحث کرتا رہتا ہوں اب میں پی ٹی تو چھوڑ نہیں سکتا لیکن میری اپنی جماعت ہے تو بہتری کی تو امید کی جا سکتی ہے اب کل کے جلسے میں بہت ٹائم ضائع ہوا اور رات کے 12بجا دیے دیہاتوں میں لوگ 9 بجے سو جاتے ہیں تو وہ تو عمران خان کا پیغام نہ سن سکے اور اگر جلسہ سنجیدہ ہو گا اور پیغام بھی سنجیدہ ہو گا تو یقین مانیے عمران کی حمایت بڑھے گی میں ان لوگوں کی نفسیات کو جانتا ہوں
Great post and suggestions. I agree with every single suggestion.
Like it or not PTI Jalsas do look like dance and Music festival specially in big cities. I personally know many Genuine people who are put off by all this.
Professional singers singing from stage with all the professional tricks to excite the crowd doesn't go down well at all with wider TV audience.
Also, Imran should avoid using any taunting language against NS/SS or their family. Many N League feel who are considering voting PTI get put off. This is purely psychological.
Yes IK should get serious and avoid emotionally motivated statements which hurt more then give benefit.
avoid giving so much interviews
avoid fruitless meetings.Think about areas not covered who will run the campaign in punjab etc.
اصل میں بات یہ ہے جناب میں جس ماحول میں رہتا ہوں وہاں عمران خان کے خلاف زیادہ تر نفرت پائی جاتی ہے میں صبح شام لوگوں سے بحث کرتا رہتا ہوں اب میں پی ٹی تو چھوڑ نہیں سکتا لیکن میری اپنی جماعت ہے تو بہتری کی تو امید کی جا سکتی ہے اب کل کے جلسے میں بہت ٹائم ضائع ہوا اور رات کے 12بجا دیے دیہاتوں میں لوگ 9 بجے سو جاتے ہیں تو وہ تو عمران خان کا پیغام نہ سن سکے اور اگر جلسہ سنجیدہ ہو گا اور پیغام بھی سنجیدہ ہو گا تو یقین مانیے عمران کی حمایت بڑھے گی میں ان لوگوں کی نفسیات کو جانتا ہوں
جناب متفق ہونے سے بات نہیں بنے گی اس پیغام کو آگے پھیلائیں اپنے نام سے پھیلائیں تاکہ اوپر کی سطح تک پہنچے اپنے فیس بک پر پوسٹ کریں اگر آپ پی ٹی آئی کے سپورٹر ہیں تو