پی ٹی آئی کے کارکنوں کا گندہ رویہ کیوں؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے دیکھا ہے کہ میری اور اختلاف راے رکھنے والے ہر ممبر کی پوسٹ پر پی ٹی آی کے پجاریوں کا ردعمل زیادہ تر گالیوں کی صورت میں ملتا ہے۔ بعض ان میں تنخواہ یافتہ پجاری بھی ہوتے ہیں جنہیں میں وقتا فوقتا تنبیہ کرتا رہتا ہوں کہ وہ اپنی ڈیوٹی درست طریق پر ادا نہیں کرتے اور قومی خزانے کو نقصان دے رہے ہیں، درست ڈیوٹی یہ ہوگی کہ وہ مخالفین کے اٹھاے گئے اشوز کا جواب حوصلے اور دلیل سے دیا کریں ناکہ گالی سے، بدقسمتی سے حکومتی طوطے شہباز گل، شبلی فراز، اور فردوس عاشق اعوان بھی ردیف قافیہ کے گرد گھومنے والے ترجمان ہیں جن کا کوی ویژن نہیں صرف مریم نواز کے بیانات کو پڑھ کے اپنا بیان ترتیب دینا ہی ان کی جاب ہے۔ لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ، شاہانہ مراعات اور وی آی پی پروٹوکول کے بدلے حکومت توقع کرتی ہے کہ وہ صرف نوازشریف کے بالز سے ہی نہ لٹکے رہا کریں بلکہ حکومتی کاموں، اسکی بری یا اچھی پرفارمنس اور ایمرجنسیز پر بات کیا کریں ورنہ خاموش رہیں۔
میں کوشش کروں گا کہ مشتعل روئیے اور گالی بکنے کی نفسیاتی وجوہات بھی بیان کروں جنہیں جان کر پجاری خود بھی پریشان ہوجائیں گے
جب کوی پجاری آپ کی بات کے جواب میں گالی دیتا ہے تو غصہ مت کیا کریں کیونکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا تیر نشانے پر لگا ہے
آپکے مد مقابل پجاری عموما جاہل ہوتا ہے اس کا اتنا نالج نہیں ہوتا کہ آپ کی بات کا دلیل سے جواب دے سکےلہذا وہ اپنی کمتری کا غصہ گالی دے کر نکالتا ہے
گھر کا ماحول اس ضمن میں بہت ہی اہم ہوتا ہے۔ جن گھروں میں عموما باپ اماں کو گالیاں دیتا ہے بہنوں کو مارتا اور انکی عزت نفس مجروح کرتا ہے۔ ایسے ماحول میں پروان چڑھنے کے بعد کوی پجاری ہو یا خادم رضوی کا چرسی شاگرد سب ایسے ہی مشتعل، پراگندہ اور بدتمیزی کے رویے کا اظہار کریں گے جس کا مظاہرہ ہمیں سڑکوں یا فورمز پر روزانہ ملتا رہتا ہے
پجاریوں میں یہ تمام خصائل پاے جاتے ہیں۔ ان خصائل رکھنے والوں کا سفر عموما زیادہ لمبا نہیں ہوپاتا اور ایکدم ختم ہوجاتا ہے جیسے خادم رضوی کا چار سالہ گالیوں بھرا دور ایکدم اختتام کو پنہچ گیا اور اب کوی اس کا نام بھی نہیں لیتا اس کی تنظیم بھی اس کے نشئی بیٹے کے ہتھے چڑھنے کے بعد ختم سمجھیں۔
نوٹ
ہندو بتوں کو پوجتے ہیں تو انہیں پجاری کہا جاتا ہے لہذا اسی رو سے قبروں کو سجدے کرنے والے عمران خان ، بشری مانیکا اور ان کے فالوورز کو بھی پجاری ہی بولا اور پکارا جاے گا۔ شکریہ
آج بس اتنا ہی کہنا تھا
 
Last edited:

PakGem

Minister (2k+ posts)
ہندوستان کے حامیوں کو ہمیشہ ہم سے تکلیف رہی اور آگے بھی رہے گی- جتنی ہندوستان کے حامیوں کو ہم سے زیادہ تکلیف ہو، اتنا ہی ہم ٹھیک راہ پر ہیں
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
ایک جھوٹی عورت کو لیڈر کہنے والے کس منہ سے دوسروں کو بات کرنے کی ہمت کر لیتے ہیں؟ دادی بارہ بجے فوت ہوئی اور شام پانج بجے جلسے میں کہتی ہے کے خبر نہیں ہوئی اور پٹواری پھر بھی ایسی عورت کے پیچھے خوار ہو رہے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک جھوٹی عورت کو لیڈر کہنے والے کس منہ سے دوسروں کو بات کرنے کی ہمت کر لیتے ہیں؟ دادی بارہ بجے فوت ہوئی اور شام پانج بجے جلسے میں کہتی ہے کے خبر نہیں ہوئی اور پٹواری پھر بھی ایسی عورت کے پیچھے خوار ہو رہے ہیں
ویری گڈ
اوپر جو میں نے لکھا ہے تم اس کی تائید میں ایک بدتمیز بدکلام کی فوٹو لگا کر آگئے ہو اورگند بھی بک رہے ہو
میں عموما گالی کے جواب میں یہی کہتا ہوں کہ جو کوی کسی کی ماں بہن کا احترام نہیں کرتا وہ حرامی اپنی ماں کو بھی ننگی گالیاں دیتا ہوگا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ہندوستان کے حامیوں کو ہمیشہ ہم سے تکلیف رہی اور آگے بھی رہے گی- جتنی ہندوستان کے حامیوں کو ہم سے زیادہ تکلیف ہو، اتنا ہی ہم ٹھیک راہ پر ہیں
A minor correction we are not against Indian supporters instead supporters of Modi who is new terrorist in region.
 
PakGem

Minister (2k+ posts)
ویری گڈ
اوپر جو میں نے لکھا ہے تم اس کی تائید میں ایک بدتمیز بدکلام کی فوٹو لگا کر آگئے ہو اورگند بھی بک رہے ہو
میں عموما گالی کے جواب میں یہی کہتا ہوں کہ جو کوی کسی کی ماں بہن کا احترام نہیں کرتا وہ حرامی اپنی ماں کو بھی ننگی گالیاں دیتا ہوگا

جو دھرتی ماں کی عزت نہیں کرتا وہ اپنی ماں کی کیا عزت کرے گا- ہندوستان کی زبان بول کر ہم سے پاکستانیوں کی عزت نا مانگو- پاکستان کو لوٹ لوٹ کر دیوالیہ کرنے والی جونکوں
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
ویری گڈ
اوپر جو میں نے لکھا ہے تم اس کی تائید میں ایک بدتمیز بدکلام کی فوٹو لگا کر آگئے ہو اورگند بھی بک رہے ہو
میں عموما گالی کے جواب میں یہی کہتا ہوں کہ جو کوی کسی کی ماں بہن کا احترام نہیں کرتا وہ حرامی اپنی ماں کو بھی ننگی گالیاں دیتا ہوگا
مجھے تو

سچی بات آپ کو گالی ہی لگے گی۔ کیا مریم نے دادی کی وفات پہ جھوٹ کی سیاست نہیں کی۔ اب جھوٹے کو جھوٹا نہ بولیں تو تو کیا کہیں ؟
شیر شیر
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
SHarafat ki baat woh kar raha hai jinki larkian bhag kar maa ban jaati hain. Jin ke gharon main baap beti ko kanjar aur beta baap ko kanjar bulata hai. Jin ki naslain haram ki kamai par pali barhi hain. Kis izzat ki baat kar rahe ho?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ایک جھوٹی عورت کو لیڈر کہنے والے کس منہ سے دوسروں کو بات کرنے کی ہمت کر لیتے ہیں؟ دادی بارہ بجے فوت ہوئی اور شام پانج بجے جلسے میں کہتی ہے کے خبر نہیں ہوئی اور پٹواری پھر بھی ایسی عورت کے پیچھے خوار ہو رہے ہیں
دیکھیں جی ہم مریم کو صرف اس وجہ سے نہیں چھوڑ سکتے کہ وہ
چھوٹے موٹے جھوٹ بولتی ہے؟...وہ تو سب لیڈر بولتے ہیں؟...اگر ہم یوں
لیڈروں کو چھوڑنے لگے تو ایک دن آییگا جب ہمیں حکومت کرنے کے لیے
باہر سے بندے منگوانے پڑیں گے؟ پھر تم لوگ اور کیڑے نکال لوگے....
اب اس میں کیا ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے تو
سچی بات آپ کو گالی ہی لگے گی۔ کیا مریم نے دادی کی وفات پہ جھوٹ کی سیاست نہیں کی۔ اب جھوٹے کو جھوٹا نہ بولیں تو تو کیا کہیں ؟
شیر شیر
آپ جھوٹےکو کذاب بھی کہ سکتے ہیں؟ اب اس میں کیا ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Meri London to kia Pakistan main bhe koee property naheen.
او اچھا تو مبارک ہو آپکا کہیں بھی کچھ نہیں ہے؟ کسی پناھ گاہ میں رہتے ہو آجکل؟
ویسے ہم تو مریم کے جھوٹ بولنے پر بات کر رہے؟...آپ نے خواہ مخواہ بیچ میں اپنا لچ
تل دیا؟....کمال ہے.?
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
او اچھا تو مبارک ہو آپکا کہیں بھی کچھ نہیں ہے؟ کسی پناھ گاہ میں رہتے ہو آجکل؟
ویسے ہم تو مریم کے جھوٹ بولنے پر بات کر رہے؟...آپ نے خواہ مخواہ بیچ میں اپنا لچ
تل دیا؟....کمال ہے.?
Apart from London and Pakistan there are also places on earth. Indeed I shouldn't fry my luch when we are discussing most truthful personality of Pakistan.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Apart from London and Pakistan there are also places on earth. Indeed I shouldn't fry my luch when we are discussing most truthful personality of Pakistan.
Hahaha You can fry your luch any where and any time you want....We are only having fun.
Ab is mein kia. ?
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
cartoon.jpg