Advertisement

پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایک ہی ریٹ سے سزا ہو رہی ہے،اطہر کاظمی


نو مئی کو خیال کاسترو کو گرفتار کر کے سینٹرل جیل فیصل آباد بھیج دیا گیا اور اسی رات ان پر پرچہ دے دیا گیا کہ وہ کہیں پر بسیں جلا رہے تھے جب انہوں نے یہ ثبوت رکھے تو انہیں بری کیا گیا یہ پوری ایف آئی آر مشکوک ہے نہ زرتاج گل فیصل آباد میں تھی نہ عمر ایوب ! اطہر کاظمی ۔۔
Loading X post…
Open original post on X

پی ٹی آئی کے راہنماؤں کو ایک ہی ریٹ سے سزا ہو رہی ہے، ایک ہی پیٹرن ہے دس دس سال۔۔۔ چن چن کر نااہل کیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن بھی فوری نااہلی کر رہا ہے۔ ظاہر ہے پی ٹی آئی کو اس کا نقصان ہو گا۔۔ اطہر کاظمی سینئر تجزیہ کار
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: