- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
نو مئی کو خیال کاسترو کو گرفتار کر کے سینٹرل جیل فیصل آباد بھیج دیا گیا اور اسی رات ان پر پرچہ دے دیا گیا کہ وہ کہیں پر بسیں جلا رہے تھے جب انہوں نے یہ ثبوت رکھے تو انہیں بری کیا گیا یہ پوری ایف آئی آر مشکوک ہے نہ زرتاج گل فیصل آباد میں تھی نہ عمر ایوب ! اطہر کاظمی ۔۔
Loading X post…
Open original post on Xپی ٹی آئی کے راہنماؤں کو ایک ہی ریٹ سے سزا ہو رہی ہے، ایک ہی پیٹرن ہے دس دس سال۔۔۔ چن چن کر نااہل کیا جا رہا ہے، الیکشن کمیشن بھی فوری نااہلی کر رہا ہے۔ ظاہر ہے پی ٹی آئی کو اس کا نقصان ہو گا۔۔ اطہر کاظمی سینئر تجزیہ کار
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





