تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا ۔۔۔اسمبلی واپسی کے خواب چکنار چور
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 70 ممبران کے رکنیت بحال کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا ۔
دو رکنی بینچ نے آئندہ سماعت کےلیے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا
لاہور ہائیکورٹ نے کچھ روز قبل تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو بحال کیا تھا جس پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپیل دائر کی تھی۔