Advertisement

پی آئی اے قرض حاصل کرنے میں کامیاب،معطل آپریشنز بحال ہوگئے

20iaiawarkamyab.jpg

قومی ایئر لائنز 17 ارب روپے کا قرض حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے، جس کے بعد معطل کیے گئے فضائی آپریشنز بحال ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) اس وقت تاریخ کے بدترین مالی بحران سے دوچار ہے، فنڈز کی کمی کے باعث پی آئی اے کے فضائی آپریشنز بھی معطل ہونے سے متعلق خبریں بھی گردش کررہی تھیں۔

ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ خان نے ان تمام خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایئر لائنز کو 17 ارب روپے کاقرض موصول ہوگیا ہے جس کے بعد ملازمین کی تنخواہیں اور دیگر ضروری ادائیگیاں کردی گئی ہیں، فلائٹ آپریشنز بخوبی چل رہے ہیں۔

دو روز قبل بھی ترجمان پی آئی اے نے ایک بیان میں ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ قومی ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن بلا تعطل جاری ہے، ایک مخصوص طبقہ پی آئی اے کے بارے میں غلط فہمی پھیلانے کی کوشش کررہا ہے جو کہ سراسر بے بنیاد اور غلط ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ ایئر لائنز انتظامیہ فوری طور پر واجب الادا ملکی وغیر ملکی ادائیگیاں کررہی ہے، افسران اور ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں، لیز پر لیے گئے طیاروں کی ادائیگیاں بھی جاری ہیں، طیاروں کے ضروری اسپیئر پارٹس بھی خرید لیے گئے ہیں جبکہ فیول کمپنیوں کو بھی ادائیگیاں کی جارہی ہیں۔

ترجمان پی آئی کا کہنا تھا کہ 15 ستمبر تک فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی افواہوں کے باعث قومی ایئر لائنز کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے، حقیقت اس کے برعکس ہے۔
 
یہ بھی بتا دیا ہوتا کہ قرض کہاں سے حاصل کیا اور کس شرح سود پر؟؟؟
ہائی مارکیٹ ریٹ پر سود کہیں سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے . اسمیں اتنے بھنگڑے ڈالنے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟
یہ سود بھی اب غریبوں کی جیب سے جائے گا جن میں اپنا گھر چلانے کی بھی سکت نہیں رہی
​
 
says the insects who destroyed PIA
 
PIA is cash pit, and lost cause. The earlier we can get it off government budget sheet, the better it is for pak
 
says the insects who destroyed PIA
جی ہاں 2018 تک تو پی آئی اے منافع میں تھی اور اس وقت حکومت کس کی تھی؟ نواز لیگ

یعنی کلٹ کی حکومت سے پہلے مافیا حکومت پی آئی اے چوس چکی تھی

Cracking Up Lol GIF by HULU
​
 
Advertisement
جی ہاں 2018 تک تو پی آئی اے منافع میں تھی اور اس وقت حکومت کس کی تھی؟ نواز لیگ

یعنی کلٹ کی حکومت سے پہلے مافیا حکومت پی آئی اے چوس چکی تھی

Cracking Up Lol GIF by HULU
​

You destroyed Pakistan's Aviatin Industry and yet yu have the courage to appear here with your dirty ugly bare head without the bucket
 
You destroyed Pakistan's Aviatin Industry and yet yu have the courage to appear here with your dirty ugly bare head without the bucket

چوچے 2018 میں کون حکومت میں تھا؟ انگیرز کی ناجائیز اولاد انگریزی مارنے سے دلائیل میں سچائی نہیں آتی۔ اگر انٹر سے آگے پڑھے ہوتے تو یہ بات سمجھ سکتے مگر ۔۔۔ نا

​
 
کلٹ کی حکومت ساڑھے تین سال رہی اور گشتی فرارئ امرتسر رام گلی کے چکلے والی کے ***** **** فراڈئے کی کنٹ کئ حکومت پچاس سال سے جاری ہے
 
All these blood suckers.generals, sharif and zardaris know very well what is future of pak, that is the exact reason,, they are smuggling usd out of pak to buy properties, for them ,destroyed pak is better ( that can not go after them ) rather than a pak that has any chance of survival.
 
Advertisement

چوچے 2018 میں کون حکومت میں تھا؟ انگیرز کی ناجائیز اولاد انگریزی مارنے سے دلائیل میں سچائی نہیں آتی۔ اگر انٹر سے آگے پڑھے ہوتے تو یہ بات سمجھ سکتے مگر ۔۔۔ نا

​
Dekh Patwari
Main bilkul ye maanta hoon ki tu Patwariyat mein Aala raleem yafta hai.
Ab jaa aaraam kar aur doosron ko bhi karney dey.
Nikalll edhar say .....
 
چوچے 2018 میں کون حکومت میں تھا؟ انگیرز کی ناجائیز اولاد انگریزی مارنے سے دلائیل میں سچائی نہیں آتی۔ اگر انٹر سے آگے پڑھے ہوتے تو یہ بات سمجھ سکتے مگر ۔۔۔ نا

​
is choot packet ko kea samjha raha hai ye Nawaz ganday ka agram bacha hai 😂 😂 is ko kea pata
 
چوچے 2018 میں کون حکومت میں تھا؟ انگیرز کی ناجائیز اولاد انگریزی مارنے سے دلائیل میں سچائی نہیں آتی۔ اگر انٹر سے آگے پڑھے ہوتے تو یہ بات سمجھ سکتے مگر ۔۔۔ نا

​
نام لل شیر ملک تے چولاں ساریاں الیگزنڈر والیاں ایدی نسل چیک کرو
😂🤣😂
 
یہ بھی بتا دیا ہوتا کہ قرض کہاں سے حاصل کیا اور کس شرح سود پر؟؟؟
ہائی مارکیٹ ریٹ پر سود کہیں سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے . اسمیں اتنے بھنگڑے ڈالنے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟
یہ سود بھی اب غریبوں کی جیب سے جائے گا جن میں اپنا گھر چلانے کی بھی سکت نہیں رہی
​
PDM govt and this is declare their success & joyl after gaining loan 🤔