قومی ایئر لائنز 17 ارب روپے کا قرض حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے، جس کے بعد معطل کیے گئے فضائی آپریشنز بحال ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) اس وقت تاریخ کے بدترین مالی بحران سے دوچار ہے، فنڈز کی کمی کے باعث پی آئی اے کے فضائی آپریشنز بھی معطل ہونے سے متعلق خبریں بھی گردش کررہی تھیں۔
ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ خان نے ان تمام خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے ایک بیان جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایئر لائنز کو 17 ارب روپے کاقرض موصول ہوگیا ہے جس کے بعد ملازمین کی تنخواہیں اور دیگر ضروری ادائیگیاں کردی گئی ہیں، فلائٹ آپریشنز بخوبی چل رہے ہیں۔
دو روز قبل بھی ترجمان پی آئی اے نے ایک بیان میں ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ قومی ایئر لائنز کا فلائٹ آپریشن بلا تعطل جاری ہے، ایک مخصوص طبقہ پی آئی اے کے بارے میں غلط فہمی پھیلانے کی کوشش کررہا ہے جو کہ سراسر بے بنیاد اور غلط ہے۔
انہوں نے کہا تھا کہ ایئر لائنز انتظامیہ فوری طور پر واجب الادا ملکی وغیر ملکی ادائیگیاں کررہی ہے، افسران اور ملازمین کو رواں ماہ کی تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں، لیز پر لیے گئے طیاروں کی ادائیگیاں بھی جاری ہیں، طیاروں کے ضروری اسپیئر پارٹس بھی خرید لیے گئے ہیں جبکہ فیول کمپنیوں کو بھی ادائیگیاں کی جارہی ہیں۔
ترجمان پی آئی کا کہنا تھا کہ 15 ستمبر تک فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی افواہوں کے باعث قومی ایئر لائنز کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا ہے، حقیقت اس کے برعکس ہے۔
یہ بھی بتا دیا ہوتا کہ قرض کہاں سے حاصل کیا اور کس شرح سود پر؟؟؟ ہائی مارکیٹ ریٹ پر سود کہیں سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے . اسمیں اتنے بھنگڑے ڈالنے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟ یہ سود بھی اب غریبوں کی جیب سے جائے گا جن میں اپنا گھر چلانے کی بھی سکت نہیں رہی

The Pakistan International Airlines , suffered a loss of more than Rs67 billion in 2018 over sloppy performance, registering a 32-percent increase in its deficit, according to the results announced following an approval from the...
July 19, 2019 (MLN): The Pakistan International Airlines (PIA) Corporation Limited has released its earnings for the year ended December 31, 2017 and its performance had been quite depressing considering that the national flag carrier observed abysmal loss of Rs.47.7 billion during the year...

چوچے 2018 میں کون حکومت میں تھا؟ انگیرز کی ناجائیز اولاد انگریزی مارنے سے دلائیل میں سچائی نہیں آتی۔ اگر انٹر سے آگے پڑھے ہوتے تو یہ بات سمجھ سکتے مگر ۔۔۔ نا
All these blood suckers.generals, sharif and zardaris know very well what is future of pak, that is the exact reason,, they are smuggling usd out of pak to buy properties, for them ,destroyed pak is better ( that can not go after them ) rather than a pak that has any chance of survival.
چوچے 2018 میں کون حکومت میں تھا؟ انگیرز کی ناجائیز اولاد انگریزی مارنے سے دلائیل میں سچائی نہیں آتی۔ اگر انٹر سے آگے پڑھے ہوتے تو یہ بات سمجھ سکتے مگر ۔۔۔ نا
Dekh Patwari
Main bilkul ye maanta hoon ki tu Patwariyat mein Aala raleem yafta hai.
Ab jaa aaraam kar aur doosron ko bhi karney dey.
Nikalll edhar say .....