دس اکتوبر کو ملتان جلسے میں بھگدڑ مچنے سے تحریک انصاف کے 8 کارکن شہید ہوئے۔ عمران خان نے نہ صرف ان شہداء کے لواحقین کے پاس گئے بلکہ ان کے اہلخانہ کو 8 لاکھ روپے کے چیکس دئیے اور ان کے گھر کے ایک فرد کو دوبئی یا مسقط میں نوکری دلوانے کا وعدہ کیا اور تین دن تک سوگ کا اعلان کیا جبکہ پیپلزپارٹی کے جلسے کے دوران دو جیالے حبس سے جاں بحق ہوئے، جلسہ کی انتظامیہ نے عمر کوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک جیالے کی لاش ایک کونے میں پھینک دی ۔ ایک جاں بحق جیالا جس کا تعلق لاہور سے تھا ۔ اس کی موت ہوئی تو اسے اسکے ساتھی ایدھی سنٹر لے گئے اور لاش کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے ٹیکے لگوائے اور خود ہی ٹرین میں اسکی لاش رکھ کر واپس لاہور لے آئے۔
بلاول زرداری یا کسی اور نے ان کے بارے میں ذکر کرنے کی زحمت ہی گوارا نہیں کی اور نہ ہی ان کے لئے کسی قسم کی امداد کا اعلان کیا۔ اگر یہ لوگ تحریک انصاف کے ہوتے تو ایک طوفان برپا ہوا ہوتا اور تنقید میں پیپلزپارٹی سب سے آگے ہوتی۔ جس دن ان جیالوں کی موت ہوئی اسی دن آج سے 7 سال پہلے کراچی میں 250 افراد شہید ہوئے تھے مگر افسوس کہ ان کی برسی پر گانے بجائے جاتے رہے، ناچ گانا ہوتا رہا۔ کسی نے بھی ایک منٹ کی ان کیلئے خاموشی اختیار نہیں کی اور نہ ہی ان کیلئے فاتحہ کوانی کی۔ پیپلزپارٹی کے لیڈروں کی نظر میں صرف بے نظیر، بھٹو شہید ہیں باقی ان کے مرنیوالے جیالے نہیں ۔ پیپلزپارٹی کے لیڈروں نے تقریروں کے دوران بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار بھٹو کو یاد رکھا کیونکہ انہوں نے آگے سیاست ان کی لاشوں پر ہی کرنی ہے۔
this is all BS, imran never visited zahra shahid's home after she was killed, so its all BS, imran just plays politics on the dead bodies of th people, the very prime example is the lahore killings, when 14 workers of PAT were killed PTI found an opportunity to survive after taliban fiasco

ہاہاہاہا دیکھا کیسا ڈرامہ ہے ان کو وہ جوتا بھول گیا جو پیپلز پارٹی نے ان کو مارا انہوں نے ان کو ویلکم کہا اور انہوں نے ان کو جواباً گالی کہا.یہ اچھل کر حکومت سے باھر ہیں اور یہ ڈیفنڈ کرنے آیا ہے پیپلز پارٹی کو کی. او بھائی عمران نے تمھیں گالی نہیں کہا .تم اس وقت اس کی بجائے ان کو دیکھو جو تمھیں گالی کہ رہے ہیں .لیکن یہ سب ڈرامہ ہے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ مل کر اسٹیج کیا ہوا.
this is all BS, imran never visited zahra shahid's home after she was killed, so its all BS, imran just plays politics on the dead bodies of th people, the very prime example is the lahore killings, when 14 workers of PAT were killed PTI found an opportunity to survive after taliban fiasco
بات اصول کي ہے جب لوگ مردہ بھٹو کے نام پر چوروں اور ڈاکوؤں کوووٹ ديں گے تو يہي انجام ہي تو ہوگا چور اور ڈاکو سے تو صرف چوري اور ڈکيتي ہي کي اميد کي جاسکتي ہے کبھي چور اور ڈکيت کسي کي لاش کا جنازہ پڑھا کرتے ہيں