Advertisement

پیپلزپارٹی کے جیالے کی لاش کی بے حرمتی

دس اکتوبر کو ملتان جلسے میں بھگدڑ مچنے سے تحریک انصاف کے 8 کارکن شہید ہوئے۔ عمران خان نے نہ صرف ان شہداء کے لواحقین کے پاس گئے بلکہ ان کے اہلخانہ کو 8 لاکھ روپے کے چیکس دئیے اور ان کے گھر کے ایک فرد کو دوبئی یا مسقط میں نوکری دلوانے کا وعدہ کیا اور تین دن تک سوگ کا اعلان کیا جبکہ پیپلزپارٹی کے جلسے کے دوران دو جیالے حبس سے جاں بحق ہوئے، جلسہ کی انتظامیہ نے عمر کوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک جیالے کی لاش ایک کونے میں پھینک دی ۔ ایک جاں بحق جیالا جس کا تعلق لاہور سے تھا ۔ اس کی موت ہوئی تو اسے اسکے ساتھی ایدھی سنٹر لے گئے اور لاش کو خراب ہونے سے بچانے کیلئے ٹیکے لگوائے اور خود ہی ٹرین میں اسکی لاش رکھ کر واپس لاہور لے آئے۔

بلاول زرداری یا کسی اور نے ان کے بارے میں ذکر کرنے کی زحمت ہی گوارا نہیں کی اور نہ ہی ان کے لئے کسی قسم کی امداد کا اعلان کیا۔ اگر یہ لوگ تحریک انصاف کے ہوتے تو ایک طوفان برپا ہوا ہوتا اور تنقید میں پیپلزپارٹی سب سے آگے ہوتی۔ جس دن ان جیالوں کی موت ہوئی اسی دن آج سے 7 سال پہلے کراچی میں 250 افراد شہید ہوئے تھے مگر افسوس کہ ان کی برسی پر گانے بجائے جاتے رہے، ناچ گانا ہوتا رہا۔ کسی نے بھی ایک منٹ کی ان کیلئے خاموشی اختیار نہیں کی اور نہ ہی ان کیلئے فاتحہ کوانی کی۔ پیپلزپارٹی کے لیڈروں کی نظر میں صرف بے نظیر، بھٹو شہید ہیں باقی ان کے مرنیوالے جیالے نہیں ۔ پیپلزپارٹی کے لیڈروں نے تقریروں کے دوران بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار بھٹو کو یاد رکھا کیونکہ انہوں نے آگے سیاست ان کی لاشوں پر ہی کرنی ہے۔
​

x1346826_30896674.jpg.pagespeed.ic.IirWPHOMlJ.jpg

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-10-21&edition=LHR&id=1346826_30896674​
 
Advertisement
Re: کارکنوں کی موت پر پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی

this is all BS, imran never visited zahra shahid's home after she was killed, so its all BS, imran just plays politics on the dead bodies of th people, the very prime example is the lahore killings, when 14 workers of PAT were killed PTI found an opportunity to survive after taliban fiasco
 
Bisaat...tum na kro baat...tumhari hai ghaatiyaa zaat..tumhay paray gi laat...tumhari hr post pe lagay gi waat :P
 
ہاہاہاہا دیکھا کیسا ڈرامہ ہے ان کو وہ جوتا بھول گیا جو پیپلز پارٹی نے ان کو مارا انہوں نے ان کو ویلکم کہا اور انہوں نے ان کو جواباً گالی کہا.یہ اچھل کر حکومت سے باھر ہیں اور یہ ڈیفنڈ کرنے آیا ہے پیپلز پارٹی کو کی.
او بھائی عمران نے تمھیں گالی نہیں کہا .تم اس وقت اس کی بجائے ان کو دیکھو جو تمھیں گالی کہ رہے ہیں .لیکن یہ سب ڈرامہ ہے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ مل کر اسٹیج کیا ہوا
.
 
Re: کارکنوں کی موت پر پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی

this is all BS, imran never visited zahra shahid's home after she was killed, so its all BS, imran just plays politics on the dead bodies of th people, the very prime example is the lahore killings, when 14 workers of PAT were killed PTI found an opportunity to survive after taliban fiasco

Bisaaat yaar Imran khan ki Nafraaat mei itnay bagairat be nahi banooo yaar ke khud ke Insaan honay per tumhe sharam aaye ... feel sad for you Bro

Insaan toh ban jao yaar kam se kam?
 
Advertisement
بات اصول کي ہے جب لوگ مردہ بھٹو کے نام پر چوروں اور ڈاکوؤں کوووٹ ديں گے تو يہي انجام ہي تو ہوگا چور اور ڈاکو سے تو صرف چوري اور ڈکيتي ہي کي اميد کي جاسکتي ہے کبھي چور اور ڈکيت کسي کي لاش کا جنازہ پڑھا کرتے ہيں
 
اگر یہی کارکن کچی شراب پینے سے مرا ہوتا ،تو سائیں قائم علی شاہ نے اس جیالے کو شہید ڈکلئیر کر دینا تھا اور سرکاری اعزاز کے ساتھ دفنانا تھا
 
Re: کارکنوں کی موت پر پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی

this is all BS, imran never visited zahra shahid's home after she was killed, so its all BS, imran just plays politics on the dead bodies of th people, the very prime example is the lahore killings, when 14 workers of PAT were killed PTI found an opportunity to survive after taliban fiasco

We all know MQM visited Zahra Shahid's home BEFORE she was killed.
 
Re: کارکنوں کی موت پر پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی

this is all BS, imran never visited zahra shahid's home after she was killed, so its all BS, imran just plays politics on the dead bodies of th people, the very prime example is the lahore killings, when 14 workers of PAT were killed PTI found an opportunity to survive after taliban fiasco
Stick to the topic of this thread; start another thread for your aen, baen, shaen...