- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پیپلزپارٹی اور نون لیگ کی کوئی وقعت نہیں ہے یہ نہ حریف ہیں نہ حلیف ہیں نہ ہی فریق ہیں۔ انکا اس سسٹم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انکی اوقات 2004 والی ق لیگ سے بھی بدتر ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xحکومت کی ہر کوشش سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ الیکشن کو کُھلنے سے بچانا چاہتی ہے۔ حکومت چاہتی ہے کہ 8فروری کا الیکشن کسی ایسے تالے میں رکھ دیا جاۓ، جہاں سے وہ کُھل نہ سکے۔ جب معاملہ فارم 47 اور 45پر آتا ہے تو ججوں پر اعتراض کر دیا جاتا ہے۔کبھی الیکشن کمیشن بھاگ جاتے ہیں۔؛ حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on Xمجھے نون لیگ کے ایک بڑے نے کہا کہ عمران خان ایک ایسا شخص بن کے ابھرا ہے جس کے اوپر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ٹکتا ہے ہم چاہتے ہیں وہ ساتھ بیٹھ کر ویسا ہی کرپٹ لگے جیسی ہمارے بارے لوگوں کی رائے ہے:حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on Xکیا آپ کے پاس عمران خان کے علاؤہ کوئی ایسا شخص ہے جو پچھلے پچاس پچپن سال سے روز اخباروں کی زینت بنا ہوا ہوتا ہے؟ حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/C3EkiYN.jpeg





