Advertisement

پیپلزپارٹی اور نون لیگ کی کوئی وقعت نہیں ہے،حبیب اکرم


پیپلزپارٹی اور نون لیگ کی کوئی وقعت نہیں ہے یہ نہ حریف ہیں نہ حلیف ہیں نہ ہی فریق ہیں۔ انکا اس سسٹم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انکی اوقات 2004 والی ق لیگ سے بھی بدتر ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

حکومت کی ہر کوشش سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ الیکشن کو کُھلنے سے بچانا چاہتی ہے۔ حکومت چاہتی ہے کہ 8فروری کا الیکشن کسی ایسے تالے میں رکھ دیا جاۓ، جہاں سے وہ کُھل نہ سکے۔ جب معاملہ فارم 47 اور 45پر آتا ہے تو ججوں پر اعتراض کر دیا جاتا ہے۔کبھی الیکشن کمیشن بھاگ جاتے ہیں۔؛ حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X

مجھے نون لیگ کے ایک بڑے نے کہا کہ عمران خان ایک ایسا شخص بن کے ابھرا ہے جس کے اوپر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ٹکتا ہے ہم چاہتے ہیں وہ ساتھ بیٹھ کر ویسا ہی کرپٹ لگے جیسی ہمارے بارے لوگوں کی رائے ہے:حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X

کیا آپ کے پاس عمران خان کے علاؤہ کوئی ایسا شخص ہے جو پچھلے پچاس پچپن سال سے روز اخباروں کی زینت بنا ہوا ہوتا ہے؟ حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X
​
 
پیپلز پارٹی کی وقعت کھسروں سے پوچھو اور نواز لیگ کئ وقعت چکلے والوں سے