Advertisement

پینڈورا باکس کھل گیا ،دشمن خوش




994590_325149790954940_94309827_n.jpg



p12_04.jpg
 
Advertisement
ایک گاؤں میں ایک آدمی کی شادی ہوئی
جب اسکی بیوی نے اس سے کوئی ایسی بات کی جس سے اس کے شوہر کو غصہ آ گیا
تو اس آدمی نے کہا کے چپ ہو جا ورنہ میں آوانگا تینوں ڈراوانگا
اور اسکی بیوی ڈر کر چپ ہوگئی

پھر جب بھی اسکی بیوی کچھ بھی بولتی وہ یہ ہی کہتا چپ ہوجا
ورنہ میں آوانگا تینوں ڈراوانگا

ایک دن اسکی بیوی کو بھی غصہ آگیا اور وہ بولی آ مینو ڈرا
تب وہ آدمی اپنی بیوی کے پاس آیا اور کہا

ہاؤ ہاؤ ہاؤ ہاؤ ہاؤ

براہ کرم جن حضرت کو سمجھ نہ آے وہ کوشش نہ کریں

پنڈورہ باکس ایک بار کھلنے ہی دو
​
 
Advertisement
بھائی مشتاق سہیل،،آپکی ساری باتیں سر آنکھوں پر جو کہا وہ بھی سچ، اور جو جب بھی کہوگے وہ بھی سچ،،،پر بڑے بھائی، وزیر داخلہ کے سر نہ ڈالو،،کہ وہ گڑ جیسی بات کرکے ،جنگ سے جان چھڑالیں، وہ ایک شریف سے آدمی ہیں ہیں، انہیں کس ۔۔پکھڑاٹ۔۔ میں ڈال رہے ہو،
ابھی تو نوکری کو چھہ مہینے بھی نہیں ہوئے،،،
آپکا ان سے کوئی کام ہے تو ہمیں بتائیں،،ادھر فورم میں کچھ کرتے ہیں ،اب ایسی بھی کیا بات ہے
 
So when do u want to open the pandora box......after how many more martial laws....

stop making the nation scared that ooh don't touch these HOLY cows.....other wise worst will happen....what worst.....

look where are we standing ....leader less..security less ...sharam less...nothing more Worst will happen .....let the head role NOW....

let whatever happens now..lets see how much deep water we are in NOW...ALLAH bless our country