ایک گاؤں میں ایک آدمی کی شادی ہوئی جب اسکی بیوی نے اس سے کوئی ایسی بات کی جس سے اس کے شوہر کو غصہ آ گیا تو اس آدمی نے کہا کے چپ ہو جا ورنہ میں آوانگا تینوں ڈراوانگا اور اسکی بیوی ڈر کر چپ ہوگئی
پھر جب بھی اسکی بیوی کچھ بھی بولتی وہ یہ ہی کہتا چپ ہوجا ورنہ میں آوانگا تینوں ڈراوانگا
ایک دن اسکی بیوی کو بھی غصہ آگیا اور وہ بولی آ مینو ڈرا تب وہ آدمی اپنی بیوی کے پاس آیا اور کہا
بھائی مشتاق سہیل،،آپکی ساری باتیں سر آنکھوں پر جو کہا وہ بھی سچ، اور جو جب بھی کہوگے وہ بھی سچ،،،پر بڑے بھائی، وزیر داخلہ کے سر نہ ڈالو،،کہ وہ گڑ جیسی بات کرکے ،جنگ سے جان چھڑالیں، وہ ایک شریف سے آدمی ہیں ہیں، انہیں کس ۔۔پکھڑاٹ۔۔ میں ڈال رہے ہو، ابھی تو نوکری کو چھہ مہینے بھی نہیں ہوئے،،، آپکا ان سے کوئی کام ہے تو ہمیں بتائیں،،ادھر فورم میں کچھ کرتے ہیں ،اب ایسی بھی کیا بات ہے