پینسٹھ ، میں پاکستانی بمباری سے بھارتی جنرل کھیت میں چھپ گئے تھے

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
p8-038.jpg

http://www.roznama92news.com/issues/2017-09-09/6504/p8-038.jpg
 
imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
Re: پینسٹھ ، میں پاکستانی بمباری سے بھارتی کمانڈر کھیت میں چھپ گئے تھے

Lol, fauji propaganda!!! Oppressor Army, na-paak army :D
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پینسٹھ ، میں پاکستانی بمباری سے بھارتی کمانڈر کھیت میں چھپ گئے تھے

Lol, fauji propaganda!!! Oppressor Army, na-paak army :D
یہ ایک انڈین اعلی فوجی عہدیدار کی کتاب سے لیاگیا اکتساب ہے۔اب انڈین آرمی نے بھی پاکستانی فوج کے لئے پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا ہے، یہ بلکلل نئی بات ہے۔
ہاں البتہ آپ یہ ضرور کہہ سکتے ہو کہ صرف اپنی مرضی کی باتیں چنی ہیں، مگر بہرحال یہ باتیں سچ ہی ہیں، کیوں کہ دشمن خود قبول کر رہا ہے۔
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
Re: پینسٹھ ، میں پاکستانی بمباری سے بھارتی کمانڈر کھیت میں چھپ گئے تھے

یہ ایک انڈین اعلی فوجی عہدیدار کی کتاب سے لیاگیا اکتساب ہے۔اب انڈین آرمی نے بھی پاکستانی فوج کے لئے پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا ہے، یہ بلکلل نئی بات ہے۔
ہاں البتہ آپ یہ ضرور کہہ سکتے ہو کہ صرف اپنی مرضی کی باتیں چنی ہیں، مگر بہرحال یہ باتیں سچ ہی ہیں، کیوں کہ دشمن خود قبول کر رہا ہے۔

جب آسمان سے بمباری ہو رہی ہو اور نیچے مشرف کمانڈو کھیتوں میں کھڑا ہو تو کیا کرے گا ؟