غافل پاکستانیوں کو یہ بھی تو بتا دیں کہ وہ کیا کریں؟ میں حکومت کی نہیں عام پاکستانی کی بات کر رہا ہوں- حکومت تو مذمت کا بیان دے کر خاموش ہو گئی ہے- عام پاکستانی اپنے ممبر پارلیمنٹ کو، وزراء، وزیر اعظم کو خط لکھ کر دباؤ ڈال سکتا ہے- اس کے علاوہ کیا کرے؟
اپنی حد تک تو میں نے یہی کیا ہے کہ بنگلادیش کی بنی ہوئی کوئی بھی چیز خریدنا بند کر دی ہے- بیرون ملک اکثر بنگلہ دیشی ملبوسات سستے داموں دستیاب ہوتی ہیں لیکن چاہے جتنا بھی سستی ملیں، میں اب نہیں خریدتا- مقدور بھر یہ بھی کوشش کرتا ہوں کہ جو پاکستانی کمپنیاں بنگلہدیش میں سرمایہ کاری کرتی ہیں ان کا بھی بائیکاٹ کیا جائے- آپ رہنمائی فرمائیں کہ مزید کیا کیا جائے؟
غافل پاکستانیوں کو یہ بھی تو بتا دیں کہ وہ کیا کریں؟میں حکومت کی نہیں عام پاکستانی کی بات کر رہا ہوں- حکومت تو مذمت کا بیان دے کر خاموش ہو گئی ہے- عام پاکستانی اپنے ممبر پارلیمنٹ کو، وزراء، وزیر اعظم کو خط لکھ کر دباؤ ڈال سکتا ہے- اس کے علاوہ کیا کرے؟
اپنی حد تک تو میں نے یہی کیا ہے کہبنگلادیش کی بنی ہوئی کوئی بھی چیز خریدنا بند کر دی ہے- بیرون ملک اکثر بنگلہ دیشی ملبوسات سستے داموں دستیاب ہوتی ہیں لیکن چاہے جتنا بھی سستی ملیں، میں اب نہیں خریدتا- مقدور بھر یہ بھی کوشش کرتا ہوں کہ جو پاکستانی کمپنیاں بنگلہدیش میں سرمایہ کاری کرتی ہیں ان کا بھی بائیکاٹ کیا جائے- آپ رہنمائی فرمائیں کہ مزید کیا کیا جائے؟
اگر پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ کسی کتے کو سپورٹ کر دیا توکیا وہ جماعت کے ہر متربہ نواز کو سپورٹ کے برابر ہے ہے ؟؟؟ پی ٹی آئی نے بھی غلط کیا تھا ، لیکن صرف ایک مرتبہ
جماعت تو نواز اور اچکزئی سے چمٹی ہوئی ہے
جماعت اسٹیبلشمنٹ سے چمٹی ہوئی ہے
بنگلہ دیش میں بھی یہی حالت ہے جماعت کی وہاں بھی یہ اسٹیبلشمنٹ سے چمٹی ہوئی ہے
حسینہ واجد پہلی مرتبہ نہی آئی ، لیکن پھانسی اب دے رہی ہے
کیونکہ جب تک اسٹیبلشمنٹ کی جماعت کو ختم نہی کیا جاتا ، جمہوریت نہی پنپ سکتی

مغل صاحب ، ہر تھریڈ میں لنک دے دینا ؟؟؟؟ کوئی مقصد ؟؟ غلام احمد پرویز اس قابل ہوتا تو ضرور کچھ ہوجاتا ، اس نے مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا ، نہ دین نہ دنیا ، دین کے نفاذ کیلئے صرف تقریروں سے کچھ نہیں ہوتا ، موضوع کے مطابق تبصرہ کریں ، لنک نہ لگا دیا کریں
تحریک انصاف والے حکومت کے بھی مزے لیں تو مخالفت بھی کریں ، جس کو غدار کہتے ہیں اس سے چوری چپھے ملتے اور ووٹ بھی دیتے ہیں ، اور یہ راز نامی " بلا " نہ گھر کا نہ باہر کا ، گالیاں دے سکتا ہے ، دن میں اگر پانچ وقت نماز پڑھتا ہے تو پتا نہیں الله سے کیا مانگتا ہے
تحریک انصاف والے حکومت کے بھی مزے لیں تو مخالفت بھی کریں ، جس کو غدار کہتے ہیں اس سے چوری چپھے ملتے اور ووٹ بھی دیتے ہیں ، اوریہ راز نامی " بلا " نہ گھر کا نہ باہر کا ، گالیاں دے سکتا ہے ، دن میں اگر پانچوقت نماز پڑھتا ہے تو پتا نہیں الله سے کیا مانگتا ہے