Advertisement

پیغام ، غافل پاکستانیوں کے نام

14233038_574905942710742_1708759811356973622_n.jpg
 
Advertisement
اگر انہوں نے بھی پاکستان مردہ آباد کا نعرہ لگایا ہوتا تو آج کراچی کے میئر ہوتے پر افسوس ان لوگوں میں اتنی عقل نہ تھی
 
اگر ساری پاکستانی قوم بھی بھوک ہڑتال کر دیتی تو کیا مودی حسینہ ان کو پھانسی نہ دیتی ؟؟؟

اصل میں یہ پیغام پاکستان جماعت اسلامی کو ہے کہ تم غداروں سے نہ ملو
سراج الحق ہر غدار کے ساتھ ہے اور پی تی آئی کے خلاف ووٹ دیتا ہے

مودی نے جس نواز کی دستار بندی کی سراج اس کو جپھیاں ڈالتا ہے
 
Last edited:
Advertisement
غافل پاکستانیوں کو یہ بھی تو بتا دیں کہ وہ کیا کریں؟ میں حکومت کی نہیں عام پاکستانی کی بات کر رہا ہوں- حکومت تو مذمت کا بیان دے کر خاموش ہو گئی ہے- عام پاکستانی اپنے ممبر پارلیمنٹ کو، وزراء، وزیر اعظم کو خط لکھ کر دباؤ ڈال سکتا ہے- اس کے علاوہ کیا کرے؟

اپنی حد تک تو میں نے یہی کیا ہے کہ بنگلادیش کی بنی ہوئی کوئی بھی چیز خریدنا بند کر دی ہے- بیرون ملک اکثر بنگلہ دیشی ملبوسات سستے داموں دستیاب ہوتی ہیں لیکن چاہے جتنا بھی سستی ملیں، میں اب نہیں خریدتا- مقدور بھر یہ بھی کوشش کرتا ہوں کہ جو پاکستانی کمپنیاں بنگلہدیش میں سرمایہ کاری کرتی ہیں ان کا بھی بائیکاٹ کیا جائے- آپ رہنمائی فرمائیں کہ مزید کیا کیا جائے؟ ​
 
Screen_Shot_2016_09_03_at_5_03_56_PM.png

میرا خیال ہے کہ یہ سراج بھی پاکستانی ہے

کیا یہ انڈین اجنتوں کا بایکاٹ نہی کر سکتا ؟؟؟

لیکن نہی یہ کبھی ایسا نہی کرے گا

جماعت پہلے اپنے کردار کو تو دیکھے

انڈین جماعت اسلامی نے کبھی کشمیر کے لئے کوئی بات نہی کی -کیوں ؟؟؟
 
پی ٹی آی نے کراچی میں ایم کیو ایم کو سپورٹ کیا - جماعت نے مسلم لیگ کو کشمیر میں سپورٹ کیا -

دونوں جماعتوں کی کے پی کے میں حکومت ہے -

بھائی جی اس حمام میں سب ننگے ہیں - سب سے پہلے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پھر پاکستان

اگر ساری پاکستانی قوم بھی بھوک ہڑتال کر دیتی تو کیا مودی حسینہ ان کو پھانسی نہ دیتی ؟؟؟

اصل میں یہ پیغام پاکستان جماعت اسلامی کو ہے کہ تم غداروں سے نہ ملو
سراج الحق ہر غدار کے ساتھ ہے اور پی تی آئی کے خلاف ووٹ دیتا ہے

مودی نے جس نواز کی دستار بندی کی سراج اس کو جپھیاں ڈالتا ہے
 
پی ٹی آی نے کراچی میں ایم کیو ایم کو سپورٹ کیا - جماعت نے مسلم لیگ کو کشمیر میں سپورٹ کیا -

دونوں جماعتوں کی کے پی کے میں حکومت ہے -

بھائی جی اس حمام میں سب ننگے ہیں - سب سے پہلے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پھر پاکستان

اگر پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ کسی کتے کو سپورٹ کر دیا توکیا وہ جماعت کے ہر متربہ نواز کو سپورٹ کے برابر ہے ہے ؟؟؟
پی ٹی آئی نے بھی غلط کیا تھا ، لیکن صرف ایک مرتبہ

جماعت تو نواز اور اچکزئی سے چمٹی ہوئی ہے

جماعت اسٹیبلشمنٹ سے چمٹی ہوئی ہے

بنگلہ دیش میں بھی یہی حالت ہے جماعت کی
وہاں بھی یہ اسٹیبلشمنٹ سے چمٹی ہوئی ہے

حسینہ واجد پہلی مرتبہ نہی آئی ، لیکن پھانسی اب دے رہی ہے

کیونکہ جب تک اسٹیبلشمنٹ کی جماعت کو ختم نہی کیا جاتا ، جمہوریت نہی پنپ سکتی

جماعت کا کام ہر ملک میں منافقت ہے
 
Advertisement
تو پھر تو پی ٹی آی کو جماعت کو کے پی کے کی گورنمنٹ سے بھی نکال دینا چاہئیں -

حرام ایک بار کا ہو یا بار بار کا - حرام حرام ہی ہوتا ہے -

بالکل نکالنا چاہے
عوام نے تو جماعت کو نکال دیا ہے ، اب دیکھتے ہیں عمران خان کو کب سمجھ آتی ہے
ایک بار غلطی بھی ہو سکتی ہے

آج کل کے زمانے میں دو نمبر سیاست نہی چلتی
یہی جماعت کی تباہی کی وجہ ہے کہ حق کی بجاۓ دو نمبر سیاست کرتے ہیں
 
سچائی دا وڈا پتر ، عمران خان دا لالہ ، منافقت کے سوا کچھ نہیں کر سکتا ، تو اس فورم پر گالیوں کے لئے مشہور ہو ، جو تیرے لئے اعزاز ، باقیوں کے لئے نفرت
​
 
Advertisement
ji ko kia karna chahiye see HERE and HERE. jab tak ji aisa nahin kare gi yeh bad se badtar haalat main phisalti jaaye gi.
مغل صاحب ، ہر تھریڈ میں لنک دے دینا ؟؟؟؟ کوئی مقصد ؟؟ غلام احمد پرویز اس قابل ہوتا تو ضرور کچھ ہوجاتا ، اس نے مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا ، نہ دین نہ دنیا ، دین کے نفاذ کیلئے صرف تقریروں سے کچھ نہیں ہوتا ، موضوع کے مطابق تبصرہ کریں ، لنک نہ لگا دیا کریں ​
 
پی ٹی آی نے کراچی میں ایم کیو ایم کو سپورٹ کیا - جماعت نے مسلم لیگ کو کشمیر میں سپورٹ کیا -

دونوں جماعتوں کی کے پی کے میں حکومت ہے -

بھائی جی اس حمام میں سب ننگے ہیں - سب سے پہلے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پھر پاکستان

تحریک انصاف والے حکومت کے بھی مزے لیں تو مخالفت بھی کریں ، جس کو غدار کہتے ہیں اس سے چوری چپھے ملتے اور ووٹ بھی دیتے ہیں ، اور یہ راز نامی " بلا " نہ گھر کا نہ باہر کا ، گالیاں دے سکتا ہے ، دن میں اگر پانچ وقت نماز پڑھتا ہے تو پتا نہیں الله سے کیا مانگتا ہے ​
 
سچائی دا وڈا پتر ، عمران خان دا لالہ ، منافقت کے سوا کچھ نہیں کر سکتا ، تو اس فورم پر گالیوں کے لئے مشہور ہو ، جو تیرے لئے اعزاز ، باقیوں کے لئے نفرت
​

او مودی کے لالے
تیری یہی اوقات ہے کہ گالیاں دے

تم بنگلہ دیش کی اسٹبسمنٹ کے بھی ساتھ ہو اس لئے پھانسیاں لگ رہی ہیں
 
Advertisement
تحریک انصاف والے حکومت کے بھی مزے لیں تو مخالفت بھی کریں ، جس کو غدار کہتے ہیں اس سے چوری چپھے ملتے اور ووٹ بھی دیتے ہیں ، اور یہ راز نامی " بلا " نہ گھر کا نہ باہر کا ، گالیاں دے سکتا ہے ، دن میں اگر پانچ وقت نماز پڑھتا ہے تو پتا نہیں الله سے کیا مانگتا ہے ​
:lol:
مودود چوہدری
یہ مانگتا ہے
یا مودودی ، یا مودودی
 
مغل صاحب ، ہر تھریڈ میں لنک دے دینا ؟؟؟؟ کوئی مقصد ؟؟ غلام احمد پرویز اس قابل ہوتا تو ضرور کچھ ہوجاتا ، اس نے مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا ، نہ دین نہ دنیا ، دین کے نفاذ کیلئے صرف تقریروں سے کچھ نہیں ہوتا ، موضوع کے مطابق تبصرہ کریں ، لنک نہ لگا دیا کریں ​

مودودی ، پرویز ، مرزا
سب ایک برابر
مودودی سب سے خبیث تھا
اسلام کو سیاست کے لئے استمعال کیا
 
او مودی کے لالے
تیری یہی اوقات ہے کہ گالیاں دے

تم بنگلہ دیش کی اسٹبسمنٹ کے بھی ساتھ ہو اس لئے پھانسیاں لگ رہی ہیں
حسینہ ڈائن کا لالہ ہے تو ​
 
اب تو اس منکر سنت کی وکالت کر ​

اور تو مودودی کی تسبیح کر ہمیشہ کی طرح
ایک دن مودودی نے تجھے اپنی جنت میں بھیجنا ہے ، مرزے کی طرح

یا مودودی ، یا مودودی