- Joined
- Mar 20, 2009
- Posts
- 11,550
- Reaction score
- 19,922
- Points
- 113
یہ وہ اطلاعات ہیں جن کی ابھی تک کوئی تردید نہیں آئ
پیرنی صاحبہ ہر محرم کی پانچ تاریخ کو لاہور سے پاک پتن پیدل سفر کرتی ہیں
ایک عورت مرد کی مرشد ہے
کب کونسی اور کیسے مشکل دور ہوگی اس سے متعلق عمران خان کی رہنمائی کرتی ہیں اور عمران خان اس پر عمل کرتے ہیں
سابقہ شوہر اپنی بیوی کی کو دنیا کی پاک ترین عورت کہتا ہے اور حلال افعال میں سےمکروہ ترین فعل طلاق بھی دی ہے
اطلاعات کے مطابق طلاق کی وجوہات روحانی ہیں...جو کہ اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ ہے
اسکے سوا بھی بہت سی باتیں مین سٹریم میڈیا پر رپورٹ ہوئی ہیں جن کی تردید نہیں آئ
اگر ان باتوں پر غور کریں تو معلوم ہوگا کہ یہ باقاعدہ ایک پیری فقیری والا گھرانہ ہے
اب میرا سوال ہے کہ کیا پیروں کے شر سے آج تک کوئی بچا ہے؟؟
کتنے ہی پیر ہیں جنہوں نے لوگوں کی زندگیاں اجاڑی ہیں...عورتوں کی عزتیں برباد کی ہیں...گھروں میں جھگڑے...ساس بہو کے جھگڑے...مریدوں کے مال پر نظریں..کتنے ہی پیروں نے خوبصورت عورت پا کر اسکی اپنے شوہر سے طلاق کروا کر خود شادی کرلی ہے..کتنے ہی قتل میں ملوث...کتنے ہی شعبدے بازی میں ملوث...کتنے ہی جھوٹ مکاری اور دھوکہ دہی میں ملوث..کتنے ہی بیماریوں کے عجیب و غریب علاج بتا کر مال لوٹنے میں ملوث
اور طریقه واردات کیا؟؟
جی طریقه واردات تقریبا ایک سا ہے..خود کو بہت پنہچا ہوا ثابت کرنا...مستقبل کی پیشنگویاں کرنا...عملیات بتانا...الله الله اور دیگر اذکار بلند آواز سے کرنا تاکے سننے والا متاثر ہو...حلیہ ایسا بنانا کہ آنے والے متاثر ہووے بغیر نا رہ سکے...گفتگو ایسی کہ انتہائی نیک اور پارسا لگیں
کیا سارے پیر دو نمبر ہوتے ہیں؟؟
جیسے ڈاکو زانی چور کرپٹ دھوکہ باز کا کوئی نمبر نہیں ہوتا...ویسے ہی پیروں کے کوئی نمبر نہیں ہوتے...سارے ہا ایک نمبر کے فراڈ گمراہ اور شیطان صفت ہوتے ہیں...طریقه حلیہ اور انداز مختلف ہوسکتا ہے مگر پیر ہونے کا دعوی کرنے والا حقیق نیک اور متقی کبھی نہیں ہوسکتا
پیر ایک نمبر کیوں نہیں ہوسکتے؟؟
جی ہاں پیر ایک نمبر نہیں ہوسکتے...کیوں کہ جو وہ دعوے کرتے ہیں وہی جھوٹ اور دروغ گوئی پر مبنی ہوتے ہے...دنیا کا کوئی شخص خود کو پنہچا ہوا ہونے کا دعوی نہیں کرسکتا ایسا دعوی کرنے والا ہے ہی جھوٹا
اگر نیک اور متقی ہو تب بھی؟؟
نیک اور متقی ہونے کی بنیادی شرط یہ ہے کہ نیک شخص خود کو ہمیشہ گناہ گاروں کی فہرست میں رکھتا ہے...اور اسکا یہی طرز عمل اسکو مزید نیکیوں کی طرف ابھارتا ہے
اسی طرح نیکیوں کو کھانے والی اور شرک اصغر جسے کہا گیا ہے وہ ہے ریا کاری اور تکبر
نیک شخص ہمیشہ اپنی نیکیوں اور عبادتوں کو چھپاتا ہے اور خود بھی گمنام ہی رہتا ہے
یہی وجہ ہے کہ صحابہ اور صالحین کا طرز عمل اس طرز عمل سے مختلف تھا جو آج کل کے پیروں کا ہوتا ہے
پیر تو برملا اعتراف اور اعلان کرتے ہیں جیسا کہ اس قصے میں پیرنی کا سابقہ شوہر اپنے گھرانے کو روحانی گھرانہ کہتا ہوا اور مرشد کہتا ہوا پایا گیا اور یہی پیروں کی مارکیٹنگ ہوتی ہے
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا عمران خان ان سے بچ پائے گا؟
مجھے سو فیصد یقین ہے کہ عمران خان اگر انکے ساتھ رہا، توبہ نا کی اور اس گھرانے سے دور نا ہوا تو بربادی اور ذلالت کے سوا اسکے مقدر میں کچھ نہیں ہوگا
اور یہ صرف عمران خان کا معاملہ نہیں بلکہ ان پیروں کے ہتھے جو بھی چڑھا ہے اسکی دین اور دنیا کی بربادی نوشتہ دیوار ہوتی ہے
اور اسکے لئے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں...آئے دن اخبارات اور ٹی وی پروگرام اس مکروہ شعبے پر سے پردہ اٹھاتے رہتے ہیں
پیر کا ڈسا پانی بھی نہیں مانگتا
کیا اوپر کی سب باتیں عمران خان کی ذاتی زندگی میں دخل اندازی ہے؟
جی نہیں جس طرح ہم ایک عام آدمی کو نصیحت کرتے ہیں اور ہوش کے ناخن لینے کی تلقین کرتے ہیں اسی طرح عمران خان کو تلقین ہے کہ وہ اس جہالت سے باہر آئے
الله پر توکل کرے...مستقبل کا حال الله جانتا ہے...وقت کے نبی بھی اس بات کا اقرار کرچکے...تو یہ پیرنی کس کھیت کی مولی ہے
القران ترجمہ: کہہ دو (اے نبی ) کہ میں اپنے فائدے اور نقصان کا کچھ بھی اختیار نہیں رکھتا مگر جو الله چاہے اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا ہوتا تو بہت سے فائدے جمع کرلیتا اور مجھ کو کوئی تکلیف نہ پہنچتی۔ میں تو مومنوں کو ڈر اور خوشخبری سنانے والا ہوں (سورہ الاعراف ۱۸۸) ہ
عمران خان کو چاہیے کہ کسی بھی مشکل میں الله سے مدد مانگے اور اسی پر توکل کرے..یہی ایک موحد مومن مسلمان کا شعار ہوتا ہے
میری دعا ہےکہ کڑوڑوں لوگ جس شخص کی کامیابی کے لئے دعائیں کر رہے ہیں...وہ اس طرح ضائع نا ہوجائے
الله عمران خان کو ان پیروں فقیروں کے شر سے محفوظ رکھے
آمین

- Featured Thumbs
- https://s1-ssl.dmcdn.net/o0_zf/x240-iXC.jpg
Last edited: