ٹیبل پر موقعے مار مار کر فرح گوگی کا نام کسی ڈبے پیر کے بتائے ہوئے وظیفے کی طرح نام لے لے کر انتہائی غصے میں پریس کانفرنس کہ ٹیبل کے نیچے کانپیں ٹانگ رہی تھی وہ تو بنتا ہے پہلے کہا خط جعلی ہے اس کا وجود نہیں پھر پھر ماننا پڑا کہ خط ہے پھر کہا اس کی تحریر میں ایڈٹنگ ہیر پھیری کی ہے جو سفیر نے شاہ محمود قریشی کے کہنے پر کی ہے پھر اس سے پیچھے ہٹنا پڑا کہنا پڑا کوئی ایڈٹنگ نہیں ہوئی پھر سلامتی کونسل کا اجلاس بلا مان لیا کوئی ایڈٹنگ نہیں ہوئی خط درست اس کی لیگویج سمجھنے کی ضرورت ہے کے سازش نہیں ہوئی مداخلت ہوئی ہے بس بس اب اس پر کوئی ہم سمیت بات نہیں کرے گاان خود ہی ٹیں ٹیں کر رہے ہیں اب اس پر کمشن بنایا جائے گا یعنی ایک دو قدم کیا سارے قدم پیچھے لے لیے اب اعلان میں کہا کہ ہم ثابت کریں گیں کہ اس سازش کے پیچھے عمران خان ہےیعنی پنڈ وسیا نیں چور چکے پہلے آ گئےکمشن کا سربراہ مقرر نہیں ہوا اور خود ہی فیصلہ سنا دیا کہ ہم فیصلہ کمشن سے کروائے گے کہ عمران خان اس سازش کے پیچھے ہےلہذا اس کے خلاف کاروائی کرے گے اصل بات یہ ہے کہ عمران خان نے ان کا دماغ گھوما دیا ہے زبان پر لڑکڑاھٹ ہے اوسان خطاہیں کہ ہم تو اس زیادہ دنوں میں بیانیہ کا لفظ منہ سے ٹھیک طریقے سے نہیں چڑھا پائے تھے اور عمران خان نے پوری تحریک چلا دی
پاکستان کی گزشتہ 75 سالہ تاریخ تھی کوئی بھی احتجاجی تحریک گرمی جون جولائی مئی کی گرمی یا رمضان آنے پر ٹھنڈی پر جاتی بلکہ ناکامی کے خوف سے یہ بہانا بنایا جاتا ہم رمضان کے ادب سے یہ تحریک عید کے بعد تک موخر کر رہے ہیں ۔۔۔ اور چپ چاپ پتلی گلی سے نکل لیا جاتا بڑے سے بڑا لیڈر یہ بہانہ تراشتہ لیکن یہ خوداری عمران خان کی تحریک ایسی ہے کہ نہ گرمی دیکھ رہی ہے نہ گرفتاریاں نہ چاند رات نہ رمضان وہ بھی جو گرمیوں میں ایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب بھی عمران خان کال دے رہے ہیں لوگ72 72 گھنٹے بلکہ 24 24 گھنٹے پر لاکھوں لاکھ سڑکوں پر نکل کر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں جن بچے بوڑھے نواجوان بلخصوص شامل ہوتے ہیں اور جو چینل اس احتجاج کو نہیں دیکھاتے ان کی ریٹنگ ہزاروں تک رہ جاتی ہے اور لوگ ان چینلز کو تیزی کے ساتھ دیکھنا بند کر دیتے ہیں اور جو یہ احتجاج دیکھاتے ان کی ریٹنگ لاکھوں تک چلی جاتی ہے مزے کی بات پنجاب پولیس نے عوام میں لوٹوں کو سیکورٹی دینے سے انکار کر دیا کوئی لوٹا اعلانیہ عید کی نماز نہیں پڑھ سکا کہا جاتا ہے نواز شریف تک نے لندن میں باہر مسجد میں عوامی خوف کی وجہ سے نماز عید نہیں پڑھی بلکہ اس نے گھر میں ہی چھپ کر اپنے ساتھ کچھ لوگوں کو ملا کر گھر میں ہی عید کی نماز پڑھی یہ کسی بڑی مذاحمتی تحریک کا پیش خیمہ لگ رہا ہے جس کی شدت بتا رہی ہے جو سب کو ہلا کر رکھ دے گی بلخصوص اس کی لپیٹ میں بڑے بڑے ایوان آئیں گے شاید نظام کو بھی نقصان پہنچے اگر اللہ نہ کرے کوئی قتل وغارت یہ بڑی ہلاکت ہوگئی تو سوچ کر خوف آتا ہے کیا بنے گا