Advertisement

پہلے کہتے تھے کہ کوئی مراسلہ نہیں ہے ,اب کہتے ہیں کہ مراسلہ ہے،فوادچوہدری

Advertisement

ٹیبل پر موقعے مار مار کر فرح گوگی کا نام کسی ڈبے پیر کے بتائے ہوئے وظیفے کی طرح نام لے لے کر انتہائی غصے میں پریس کانفرنس کہ ٹیبل کے نیچے کانپیں ٹانگ رہی تھی وہ تو بنتا ہے پہلے کہا خط جعلی ہے اس کا وجود نہیں پھر پھر ماننا پڑا کہ خط ہے پھر کہا اس کی تحریر میں ایڈٹنگ ہیر پھیری کی ہے جو سفیر نے شاہ محمود قریشی کے کہنے پر کی ہے پھر اس سے پیچھے ہٹنا پڑا کہنا پڑا کوئی ایڈٹنگ نہیں ہوئی پھر سلامتی کونسل کا اجلاس بلا مان لیا کوئی ایڈٹنگ نہیں ہوئی
خط درست اس کی لیگویج سمجھنے کی ضرورت ہے کے سازش نہیں ہوئی مداخلت ہوئی ہے بس بس اب اس پر کوئی ہم سمیت بات نہیں کرے گاان خود ہی ٹیں ٹیں کر رہے ہیں
اب اس پر کمشن بنایا جائے گا یعنی ایک دو قدم کیا سارے قدم پیچھے لے لیے اب اعلان میں کہا کہ ہم ثابت کریں گیں کہ اس سازش کے پیچھے عمران خان ہےیعنی پنڈ وسیا نیں چور چکے پہلے آ گئےکمشن کا سربراہ مقرر نہیں ہوا اور خود ہی فیصلہ سنا دیا کہ ہم فیصلہ کمشن سے کروائے گے
کہ عمران خان اس سازش کے پیچھے ہےلہذا اس کے خلاف کاروائی کرے گے
اصل بات یہ ہے کہ عمران خان نے ان کا دماغ گھوما دیا ہے زبان پر لڑکڑاھٹ ہے اوسان خطاہیں کہ ہم تو اس زیادہ دنوں میں بیانیہ کا لفظ منہ سے ٹھیک طریقے سے نہیں چڑھا پائے تھے اور عمران خان نے پوری تحریک چلا دی

پاکستان کی گزشتہ 75 سالہ تاریخ تھی کوئی بھی احتجاجی تحریک گرمی جون جولائی مئی کی گرمی یا رمضان آنے پر ٹھنڈی پر جاتی بلکہ ناکامی کے خوف سے یہ بہانا بنایا جاتا ہم رمضان کے ادب سے یہ تحریک عید کے بعد تک موخر کر رہے ہیں ۔۔۔ اور چپ چاپ پتلی گلی سے نکل لیا جاتا بڑے سے بڑا لیڈر یہ بہانہ تراشتہ لیکن یہ خوداری عمران خان کی تحریک ایسی ہے کہ نہ گرمی دیکھ رہی ہے نہ گرفتاریاں نہ چاند رات نہ رمضان وہ بھی جو گرمیوں میں ایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جب بھی عمران خان کال دے رہے ہیں لوگ72 72 گھنٹے بلکہ 24 24 گھنٹے پر لاکھوں لاکھ سڑکوں پر نکل کر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں جن بچے بوڑھے نواجوان بلخصوص شامل ہوتے ہیں اور جو چینل اس احتجاج کو نہیں دیکھاتے ان کی ریٹنگ ہزاروں تک رہ جاتی ہے اور لوگ ان چینلز کو تیزی کے ساتھ دیکھنا بند کر دیتے ہیں اور جو یہ احتجاج دیکھاتے ان کی ریٹنگ لاکھوں تک چلی جاتی ہے مزے کی بات پنجاب پولیس نے عوام میں لوٹوں کو سیکورٹی دینے سے انکار کر دیا کوئی لوٹا اعلانیہ عید کی نماز نہیں پڑھ سکا کہا جاتا ہے نواز شریف تک نے لندن میں باہر مسجد میں عوامی خوف کی وجہ سے نماز عید نہیں پڑھی بلکہ اس نے گھر میں ہی چھپ کر اپنے ساتھ کچھ لوگوں کو ملا کر گھر میں ہی عید کی نماز پڑھی
یہ کسی بڑی مذاحمتی تحریک کا پیش خیمہ لگ رہا ہے جس کی شدت بتا رہی ہے جو سب کو ہلا کر رکھ دے گی بلخصوص اس کی لپیٹ میں بڑے بڑے ایوان آئیں گے شاید نظام کو بھی نقصان پہنچے اگر اللہ نہ کرے کوئی قتل وغارت یہ بڑی ہلاکت ہوگئی تو سوچ کر خوف آتا ہے کیا بنے گا
​
 
نواز شریف جھوٹوں کا بادشاہ "کہتا تھا کوئی معاہدہ نہیں کیا، کوئی معاہدہ نہیں کیا، پھر معاہدہ سامنے آ گیا"؛

 
Advertisement
279448585_378039014336531_1032008066291498460_n.jpg