- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پچھلے ساڑھے تین مہینے سے مجھے عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں مل رہی ہیں اور آج انہوں نے باقی دو بہنوں اور فیملی کی ملاقاتیں بھی مکمل طور پر بند کر دی۔ علیمہ خان کی گفتگو
عمران خان کو مکمل آئسولیٹ کر دیا گیا ہے ۔سپریڈنٹ اڈیالہ جیل انجم جھوٹا آدمی ہے اس نے جھوٹی رپورٹ جمع کرائی ہے ۔ علیمہ خان
عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپ پر الزام لگایا مجھے کنٹیمپٹ اف کورٹ لگا کر عدالت میں پیش کریں تاکہ میں بتا سکوں کہ میں نے یہ کیوں کیا ہے علیمہ خان
سلیمان اور قاسم ضرور پاکستان آئینگے ۔انکی دھمکیوں سے کوئی نہیں گھبرا رہا ۔ علیمہ خان
عمران خان نے موجودہ رجیم کو ڈاکو ڈفر الائنس کا نام دے دیا
مجھے بطور وزیراعظم ایجنسیوں نے کہا کہ یہ چور ہیں آج ایجنسیاں انہیں چوروں کے ساتھ ملی ہوئی ہیں ۔ عمران خان
قاضی فائز عیسیٰ ، امین الدین اور سرفراز ڈوگر یہ تین ججز لائے گئے ہیں یہ تینوں ججز تحریک انصاف عمران خان کو کرش کرنے کے لیے لائے گئے ہیں ۔علیمہ خان
ہمیں نہیں پتہ عمران خان نے مشال یوسفزئی کو منتخب کیا ہے یا نہیں ، پتہ نہیں کس نے منتخب کیا ، ہم سب فیملی جیل جانے کے لیے تیار ہیں مشعال کو بھی چاہیے جیل کا چکر لگا لے۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کو مکمل آئسولیٹ کر دیا گیا ہے ۔سپریڈنٹ اڈیالہ جیل انجم جھوٹا آدمی ہے اس نے جھوٹی رپورٹ جمع کرائی ہے ۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپ پر الزام لگایا مجھے کنٹیمپٹ اف کورٹ لگا کر عدالت میں پیش کریں تاکہ میں بتا سکوں کہ میں نے یہ کیوں کیا ہے علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on Xسلیمان اور قاسم ضرور پاکستان آئینگے ۔انکی دھمکیوں سے کوئی نہیں گھبرا رہا ۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان نے موجودہ رجیم کو ڈاکو ڈفر الائنس کا نام دے دیا
مجھے بطور وزیراعظم ایجنسیوں نے کہا کہ یہ چور ہیں آج ایجنسیاں انہیں چوروں کے ساتھ ملی ہوئی ہیں ۔ عمران خان
Loading X post…
Open original post on Xقاضی فائز عیسیٰ ، امین الدین اور سرفراز ڈوگر یہ تین ججز لائے گئے ہیں یہ تینوں ججز تحریک انصاف عمران خان کو کرش کرنے کے لیے لائے گئے ہیں ۔علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on Xہمیں نہیں پتہ عمران خان نے مشال یوسفزئی کو منتخب کیا ہے یا نہیں ، پتہ نہیں کس نے منتخب کیا ، ہم سب فیملی جیل جانے کے لیے تیار ہیں مشعال کو بھی چاہیے جیل کا چکر لگا لے۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





