Advertisement

پچھلے 3 ماہ سے عمران خان سے نہیں ملنے دیا جارہا،علیمہ خان

پچھلے ساڑھے تین مہینے سے مجھے عمران خان سے ملنے کی اجازت نہیں مل رہی ہیں اور آج انہوں نے باقی دو بہنوں اور فیملی کی ملاقاتیں بھی مکمل طور پر بند کر دی۔ علیمہ خان کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کو مکمل آئسولیٹ کر دیا گیا ہے ۔سپریڈنٹ اڈیالہ جیل انجم جھوٹا آدمی ہے اس نے جھوٹی رپورٹ جمع کرائی ہے ۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپ پر الزام لگایا مجھے کنٹیمپٹ اف کورٹ لگا کر عدالت میں پیش کریں تاکہ میں بتا سکوں کہ میں نے یہ کیوں کیا ہے علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

سلیمان اور قاسم ضرور پاکستان آئینگے ۔انکی دھمکیوں سے کوئی نہیں گھبرا رہا ۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان نے موجودہ رجیم کو ڈاکو ڈفر الائنس کا نام دے دیا
مجھے بطور وزیراعظم ایجنسیوں نے کہا کہ یہ چور ہیں آج ایجنسیاں انہیں چوروں کے ساتھ ملی ہوئی ہیں ۔ عمران خان
Loading X post…
Open original post on X

قاضی فائز عیسیٰ ، امین الدین اور سرفراز ڈوگر یہ تین ججز لائے گئے ہیں یہ تینوں ججز تحریک انصاف عمران خان کو کرش کرنے کے لیے لائے گئے ہیں ۔علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X

ہمیں نہیں پتہ عمران خان نے مشال یوسفزئی کو منتخب کیا ہے یا نہیں ، پتہ نہیں کس نے منتخب کیا ، ہم سب فیملی جیل جانے کے لیے تیار ہیں مشعال کو بھی چاہیے جیل کا چکر لگا لے۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
حل یہی ہے کل کرو یا آج

مارشل لا نا منظور
عاصم خنزیر استعفی دو
مارشل لا نا منظور
عاصم خنزیر استعفی دو
مارشل لا نا منظور
عاصم خنزیر استعفی دو
#Pakistan_under_Marshal_Law​