- Joined
- Apr 11, 2016
- Posts
- 27,902
- Reaction score
- 59,440
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ککڑی جب تک تیرے جیسے رنگ باز کوے کے انڈوں کو اپنے انڈے سمجھ کر بیٹھتے رہیں گے یہی کچھ ہوتا رہے گا۔
System should punish the culprits even if it is you or me. That's why we have punishments in any system of the world.
اب ہم سیاستدانوں کو کوسنا شروع کر دیں گے
حالانکہ ہم میں سے ٩٩% دھوکے باز ، رشوت خور (اگر موقع ملے تو) اور دوسروں کی مجبوری کا غلط فائدہ اٹھانے والے ہیں
ہر بندہ کہتا ہے میں تو ٹھیک ہوں یہ تو "وہ لوگ" ہیں جو غلط ہیں
پر آج تک پتہ نہیں چلا کہ یہ "وہ لوگ" ہیں کون
یہ وہ لوگ ہیں جنھوں نے اپنا ضمیر بیچا ودیسیوں کے غلام بنے رہے نیا قانون نہیں بننے دیا کرپٹ اور ظالموں کو آگے لے کر آئے اور غریبوں کا استحصال کیا
اب ہم سیاستدانوں کو کوسنا شروع کر دیں گے
حالانکہ ہم میں سے ٩٩% دھوکے باز ، رشوت خور (اگر موقع ملے تو) اور دوسروں کی مجبوری کا غلط فائدہ اٹھانے والے ہیں
ہر بندہ کہتا ہے میں تو ٹھیک ہوں یہ تو "وہ لوگ" ہیں جو غلط ہیں
پر آج تک پتہ نہیں چلا کہ یہ "وہ لوگ" ہیں کون
حرام خور وں اور کرپٹوں کی سرغنہ فوج کو پکڑو
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|