muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jan 1, 2017
- Posts
- 8,906
- Reaction score
- 4,832
- Points
- 113
صحافی کے منہ پر چپیڑ مارنے سے لیے کر اب تک جتنی اندرونی سیاست اور منفرت فواد چودھری نے ہر غلط وقت پر دیکھائی ہے۔اُس پر عوام کو تو صاف اس کے کرتوت نظر آ رہے ہیں۔ لیکن عمران خان اس سے کیوں اندھا ہے۔
یا یہ بھی اسے کے لانے والوں کی حرکت ہے
میں سیاست میں ہار جاؤں مگر اللہ نہ کرے میں شیخ رشید جیسی ٹانگا پارٹی کبھی بنوں۔ لیکن ۲۲ سال کی جہدوجد ے بعد کا خلاصہ اگر فواد چودھری کی شکل پر نکلنا ہے تو ہم سب پاکستانیوں کو اللہ سے مغفرت مانگنی چاہیے۔ کہ ہمارے کسی گناہ کی اللہ پکڑ نہ کر لے۔
ایام زمانہ دیکھ تو گزرتے ہوئے سال دیکھ
کام ہو نہ ہو ہم سے تو ہماری باتیں دیکھ
تقاریر تقاریر اور باتیں اور باتیں اور مذید الٹے سیدھے مکالمے۔ اور کچھ ہو نہ ہو لیکن عوام کو بیوقوف بنانا کا سیاست دانوں نے راز ڈھونڈ پہلے ہی لیا تھا۔ جتنا ان کو سوچنے کا موقعہ کم دو گے اُتنا یہ سوال کم کریں گے۔
قائد اعظم نے پانچ دریاؤں والے پنجاب سے لے کر آسمانوں سے چھوتے پہاڑوں جیسا ملک ہمیں بنا کر دیا۔ ہمارے اباءاجدد نے بےتحاشہ قربانیاں دی۔ تب نہ تعلیم کی بات ہوئی نہ شعور کی۔ صرف کام کی، اب ان شکلوں سے کیا ہمارا کام چلے گا۔
- Featured Thumbs
- https://cdn.bignewsnetwork.com/ani1565181553.jpg





