Advertisement

? پچچپن روپے ۵۵ والے ہلیکاپٹر کی واپسی

صحافی کے منہ پر چپیڑ مارنے سے لیے کر اب تک جتنی اندرونی سیاست اور منفرت فواد چودھری نے ہر غلط وقت پر دیکھائی ہے۔اُس پر عوام کو تو صاف اس کے کرتوت نظر آ رہے ہیں۔ لیکن عمران خان اس سے کیوں اندھا ہے۔
​
یا یہ بھی اسے کے لانے والوں کی حرکت ہے​

میں سیاست میں ہار جاؤں مگر اللہ نہ کرے میں شیخ رشید جیسی ٹانگا پارٹی کبھی بنوں۔ لیکن ۲۲ سال کی جہدوجد ے بعد کا خلاصہ اگر فواد چودھری کی شکل پر نکلنا ہے تو ہم سب پاکستانیوں کو اللہ سے مغفرت مانگنی چاہیے۔ کہ ہمارے کسی گناہ کی اللہ پکڑ نہ کر لے۔
​

ایام زمانہ دیکھ تو گزرتے ہوئے سال دیکھ
کام ہو نہ ہو ہم سے تو ہماری باتیں دیکھ
​

تقاریر تقاریر اور باتیں اور باتیں اور مذید الٹے سیدھے مکالمے۔ اور کچھ ہو نہ ہو لیکن عوام کو بیوقوف بنانا کا سیاست دانوں نے راز ڈھونڈ پہلے ہی لیا تھا۔ جتنا ان کو سوچنے کا موقعہ کم دو گے اُتنا یہ سوال کم کریں گے۔

قائد اعظم نے پانچ دریاؤں والے پنجاب سے لے کر آسمانوں سے چھوتے پہاڑوں جیسا ملک ہمیں بنا کر دیا۔ ہمارے اباءاجدد نے بےتحاشہ قربانیاں دی۔ تب نہ تعلیم کی بات ہوئی نہ شعور کی۔ صرف کام کی، اب ان شکلوں سے کیا ہمارا کام چلے گا۔

​
 
Advertisement
Lol.. understand your pain and"qabaz"..have some medicine mate.. you already have so many issues

Shame on PTI for promoting people that abused Pakistan. Is this your 22 years of struggle to have a face of Fawad Chaudhry?
 
Advertisement
It's time again fingering in the opposition which does not like respect and passing the bills for nations interest. Fawad sahib put burning coals under their bumps.
 
صحافی کے منہ پر چپیڑ مارنے سے لیے کر اب تک جتنی اندرونی سیاست اور منفرت فواد چودھری نے ہر غلط وقت پر دیکھائی ہے۔اُس پر عوام کو تو صاف اس کے کرتوت نظر آ رہے ہیں۔ لیکن عمران خان اس سے کیوں اندھا ہے۔
​
یا یہ بھی اسے کے لانے والوں کی حرکت ہے​

میں سیاست میں ہار جاؤں مگر اللہ نہ کرے میں شیخ رشید جیسی ٹانگا پارٹی کبھی بنوں۔ لیکن ۲۲ سال کی جہدوجد ے بعد کا خلاصہ اگر فواد چودھری کی شکل پر نکلنا ہے تو ہم سب پاکستانیوں کو اللہ سے مغفرت مانگنی چاہیے۔ کہ ہمارے کسی گناہ کی اللہ پکڑ نہ کر لے۔​

ایام زمانہ دیکھ تو گزرتے ہوئے سال دیکھ
کام ہو نہ ہو ہم سے تو ہماری باتیں دیکھ
​

تقاریر تقاریر اور باتیں اور باتیں اور مذید الٹے سیدھے مکالمے۔ اور کچھ ہو نہ ہو لیکن عوام کو بیوقوف بنانا کا سیاست دانوں نے راز ڈھونڈ پہلے ہی لیا تھا۔ جتنا ان کو سوچنے کا موقعہ کم دو گے اُتنا یہ سوال کم کریں گے۔

قائد اعظم نے پانچ دریاؤں والے پنجاب سے لے کر آسمانوں سے چھوتے پہاڑوں جیسا ملک ہمیں بنا کر دیا۔ ہمارے اباءاجدد نے بےتحاشہ قربانیاں دی۔ تب نہ تعلیم کی بات ہوئی نہ شعور کی۔ صرف کام کی، اب ان شکلوں سے کیا ہمارا کام چلے گا۔

​

You know, whatever you write, it is clearly visible that you are a chaddi.
The reason is that you smell like a rat!
 
فواد چوہدری حکومتی بیان دینے میں ایک بہترین ترجمان ہے اب وہ ہیلی کاپٹر 55 روپے کلو میٹر چلائے یہ اسکی زہنی صلاحیت کی ناپختگی ہے ورنہ بیانات دینے میں وہ ایکسپرٹ ہے ​
 
Advertisement
Fawad ko is dafa chaparon kay saath thuday bhi marnain chahian muger sirf Corrupt Mafia ko. Tind tey Bhutto Mil kay lutto..................
 
فواد چوہدری حکومتی بیان دینے میں ایک بہترین ترجمان ہے اب وہ ہیلی کاپٹر 55 روپے کلو میٹر چلائے یہ اسکی زہنی صلاحیت کی ناپختگی ہے ورنہ بیانات دینے میں وہ ایکسپرٹ ہے ​


آپکا مطلب بیان بازی اور کوئی کام نہ کرنا ہی پی ٹی آئی کا کارنامہ ہے۔
اگر پڑھےلکھی تبدیلی کی بات تھی تو کچھ کام کے لوگ ہی لگا دیتے۔
​
 
آپکا مطلب بیان بازی اور کوئی کام نہ کرنا ہی پی ٹی آئی کا کارنامہ ہے۔
اگر پڑھےلکھی تبدیلی کی بات تھی تو کچھ کام کے لوگ ہی لگا دیتے۔
​
میری نظر میں فواد چوہدری ایک فضول آدمی ہے لیکن اپنی جماعت کے حساب سے وہ انکے لیے بہتر ترجمان ہوگا۔ ہمارے سسٹم میں سیاسی گھرانے ہی اسمبلی میں پہنچتے ہیں ان افراد میں بس سیاست کرنا کرپشن کرنا ہی انکا محور ہوتا ہے اس لیے کچھ کوئی قابل فرد شاید کسی بھی سیاسی پارٹی کے پاس دستیاب نہیں ہے جو کام کرسکے​