Advertisement

پٹوایوں کے مستقبل کے لئے تجاویز درکار ہیں

پاکستانی معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہ نہیں کہ کیا ہوا ہے بلکہ یہ ہے کہ ہم کیا کر رہے ہے ،عمران خان کے مطلق کہتے ہے کہ اس نے یوتھ کو سیاسی چسکا لگا یا مگر یہ کیسا سیاسی چسکا ہے کہ اب بھی وطن عزیز میں تعلیم یافتہ لوگوں کی بڑی اکثریت بڑے دھڑلے کیساتھ ایک چور کو اتنے خوبصورت طریقے کیساتھ ڈیفینڈ کرتی ہے کہ بندے کو شق پڑجاتا ہے کہ واقعی ہم غلطی پر ورنہ میاں صاحب تو اپنی شکل سے بھی زیادہ معصوم ہے ۔لیکن سوائے عمران خان کے باقی تمام قوم اور سیاسی پارٹیا ں نواز شریف کے کرپشن پہ نہ صرف خوش ہے بلکہ خوشی کے شادیانے بجارہے ہے ۔سیاسی پارٹیوں کی تو ایک وجہ بنتی ہے جو وہ نواز شریف کو سپورٹ کررہے ہے کیونکہ پیپلز پارٹی تو اس وجہ سے ان کو سپورٹ کرتی ہے کہ جب ہماری باری ائے گئی تو یہی شریفے ہمیں تنگ نہیں کرینگے ،بیچ میں یہ اچکزائی مولانے وغیرہ جو کہ اقتدار کی دوڑ سے باہر ہے اللہ کریں کہ تاقیامت یہ اس طرح ہوں تاکہ یہ صرف ہڈیوں پہ گزارا کریں ۔اپنی زبان بندی کی قیمت وصول کرتی ہے ۔
المیہ یہ ہے کہ دنیا کے کیسے بھی ملک میں اپ جائے اپکو پٹواری قسم کی نسل اپکو نہیں ملے گی ہندوستان بنگلہ دیش بھوٹان وغیرہ یا افریقہ کے ممالک اپکو وہاں بھی تعلیم یافتہ تو چھوڑے اگر کسی بندے نے کسی جاننے والے بندے کے پیچھے سکول کتا ب یا پین وغیرہ دینے گیا ہوں وہ بھی پٹواری کی طرح سوچ نہیں رکھتا کہ چور کی چوری پہ ڈھول کے اگے رقص کرتا نظر ائے اور چوری بھی کسی اور کی نہیں اپنے گھر کی چوری پہ رقص کرتا ہوں اب لازمی بات ہے کہ کہ پٹواریوں کی ایک خاصی اچھی نسل اور کافی تعداد میں اپنی میجورٹی بھی رکھتی ہے تو ان کے ہوتے ہوئے ہم کس طرح کی تبدیلی کا سوچھے۔اس کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان کی وہ نسل جو تبدیلی تو چاہتی ہے مگر ان کی تبدیلی پٹواریوں کی وجہ سے ضایع ہوتی ہے تو ان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اج سے اپنے محلے گاوں میں جہاں کہیں پٹواری اباد ہوں ان پہ کوشش شروع کردینی ہوگی یہ کافی مشکل کام ہے مگر وہ کہتے ہے کہ انسان کوشش کریں تو ناممکن کو ممکن بناسکتا ہے اس کے لئے تجاویز بھی درکار ہے تاکہ ہم تبدیلی کے وہ جوان جو تبدیلی چاہتے ہے پہلے اپنے پٹواری بھائیوں کو تبدیل کرلیں

میرے خیال میں جو صاحب حاصیت لوگ ان کو چاہیے کہ پہلے پہل اپنے اس پاس کے اباد پٹواریوں کے لئے باہر کے ممالک کے ویزے کی کوشش کرئے تاکہ پٹواری ائیندہ 2 یا 5 سال کے لئے ملک سے باہر ہوں تاکہ جب تبدیلی کا عمل وقوع پزیر ہوں تو اس وقت پٹواری موجود نہ ہوں
ایسے تمام تبدیلی کے حواہشمند جو کہ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں وہ اس پاس موجود پٹواریوں کو پہلے پہل 3 روزہ اور 40 روزہ پہ بجھوانے کی کوشش کریں جب ملک میں انتحابات میں 2 یا 5 ماہ باقی ہوں تو اس وقت ان کو ایک سالہ تبلیغ پر بیروں ملک جانے کا بندوبست کرلیں
ایسے تمام لوگ جو ملز اور فیکٹریوں کے مالک ہوںاپس میں یہ روبط کریں کہ اپنے علاقے کی پٹواریوں کو دوسرے کے علاقے میں موجود کارخانوں اور فیکٹریوں نوکریوں کی دینے کی کوشش کریں اور الیکشن کی دنوں میں ان کو محتلف بونس اور این سینٹیوں رکھے تاکہ چناو کے وقت یہ حضرات اپنے گھر محلوں میں موجود نہ ہوں
اس کے علاوہ اگر اپ لوگوں کے زہنوں اس سے بہتر ائیڈیاز موجود ہوں تو یہاں شئر کریں تاکہ ڈھیر ساری تجاویز میں کام کے طریقے ڈھونڈنے میں مدد مل سکے
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

ہمارے ملک کا المیہ ہے کہ یہاں فارغ اور فضول لوگوں کی بہتات ہے، انٹرنیٹ تو ہاتھ میں آگیا ہے ، مگر انٹرنیٹ کا کوئی کارآمد استعمال کرنے کی بجائے اس پر بھی وہی تھڑے والے کام کررہے ہیں۔ یہ کوئی ٹاپک ہے تھریڈ بنانے والا۔ اگر زندگی میں اور کوئی کام نہیں تو کوئی ریڑھی لگالو، کسی کی مدد کردو، کم از کم کچھ لمحات تو کارآمد ہوں گے۔ یہاں بیٹھ کر بونگیاں مارنے سے تو بہتر ہے۔

......................................
 
بھائی ان جاہلوں کو بیرون ملک بھیج بھی دیا تو بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا

الٹا پیسے ہی ضایع ہوں گے

سیانے کہتے ہیں
جیہڑے پٹواری لاہور پہیڑے اوہ لندن وی پہیڑے

انکا ایک ہی بہترین حل ہے انہیں کسی طرح تعلیم کی طرف لگا دو

انہیں بار بار عمران خان کی تقریریں سناؤ شاید کے ان کی کھوپڑیوں میں اچھی بات بیٹھ جاۓ
 
Advertisement
......................................

پٹواری بھائی اپ سے تو اس تھریڈ پر پرانی شناسائی ہے اپکی شریف خاندان کے لئے گران قدر خدمات ہے وہ بھی صرف بوٹ پالش تک جن کی میں کیسی حد تک اعتراف کرتا ہوں رہی بات میرے ریڑھی لگانے کی تو اپ فکر نہ کریں اللہ کا مجھ پر بہت احسان ہے اور کمپیوٹر ایکسپورٹ کا کاروبار ہے میر ا اگر اپ فارغ ہوں تو میں اپکو باہر کے ممالک میں اپنے وئیرہاوس میں کام دلاسکتا ہوں
 
یہی بات آج سے کچھ سال پہلے ایم کیو ایم کا ایک ممبر جیوری لکھا کرتا تھا
کہ جتنا الطاف حسین کو سنو گے اتنا کلو کا فلسفہ سمجھ آیے گا

میں خان صاحب کو کلو سے نہیں ملا رہا پر آپ کی تحویز رنگ وہی لایے گی

جتنا خان صاحب کو سنو گے اتنا ہی ان کا دوغلہ پن واضح ہوتا جایے گا

کبھی کبھی سنا کرو تاکہ بھرم رہ سکے

خیلوی بھائی میں کچھ نہیں بولا اپنے پاس سے
یہ تو آپ کی پارٹی کا ہی ممبر ہے
اس کے خیالات یہاں جچتے تھے
اسی کے نام سے پوسٹ کر دیا
پٹواریوں سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ ہے
:) زہر کھا لو
 
بھائی ان جاہلوں کو بیرون ملک بھیج بھی دیا تو بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا

الٹا پیسے ہی ضایع ہوں گے

سیانے کہتے ہیں
جیہڑے پٹواری لاہور پہیڑے اوہ لندن وی پہیڑے

انکا ایک ہی بہترین حل ہے انہیں کسی طرح تعلیم کی طرف لگا دو

انہیں بار بار عمران خان کی تقریریں سناؤ شاید کے ان کی کھوپڑیوں میں اچھی بات بیٹھ جاۓ

پٹواری بھائی اپ سے تو اس تھریڈ پر پرانی شناسائی ہے اپکی شریف خاندان کے لئے گران قدر خدمات ہے وہ بھی صرف بوٹ پالش تک جن کی میں کیسی حد تک اعتراف کرتا ہوں رہی بات میرے ریڑھی لگانے کی تو اپ فکر نہ کریں اللہ کا مجھ پر بہت احسان ہے اور کمپیوٹر ایکسپورٹ کا کاروبار ہے میر ا اگر اپ فارغ ہوں تو میں اپکو باہر کے ممالک میں اپنے وئیرہاوس میں کام دلاسکتا ہوں

یہی بات آج سے کچھ سال پہلے ایم کیو ایم کا ایک ممبر جیوری لکھا کرتا تھا
کہ جتنا الطاف حسین کو سنو گے اتنا کلو کا فلسفہ سمجھ آیے گا

میں خان صاحب کو کلو سے نہیں ملا رہا پر آپ کی تحویز رنگ وہی لایے گی

جتنا خان صاحب کو سنو گے اتنا ہی ان کا دوغلہ پن واضح ہوتا جایے گا

کبھی کبھی سنا کرو تاکہ بھرم رہ سکے

​

......................................
اس تھریڈ سے بھی معلوم ہوگیا کہ گالم گلوچ کا آغاز سب سے پہلے پٹواری کرتے ہیں .مخالف کو نیچا دکھانے کا سب سے آسان طریقہ مضبوط دلائل سے مخالف کو لاجواب کرنا ہے ;)
 
Advertisement
اس تھریڈ سے بھی معلوم ہوگیا کہ گالم گلوچ کا آغاز سب سے پہلے پٹواری کرتے ہیں .مخالف کو نیچا دکھانے کا سب سے آسان طریقہ مضبوط دلائل سے مخالف کو لاجواب کرنا ہے ;)
کہاں گالی لکھی ہے میں نے ؟
 
اس تھریڈ سے بھی معلوم ہوگیا کہ گالم گلوچ کا آغاز سب سے پہلے پٹواری کرتے ہیں .مخالف کو نیچا دکھانے کا سب سے آسان طریقہ مضبوط دلائل سے مخالف کو لاجواب کرنا ہے ;)

Its post 7 which started not post 8
so be fair in your verdict, Judge Sab :)
 
13559133_837014019733838_3999009854921271290_o.png
 
یہی بات آج سے کچھ سال پہلے ایم کیو ایم کا ایک ممبر جیوری لکھا کرتا تھا
کہ جتنا الطاف حسین کو سنو گے اتنا کلو کا فلسفہ سمجھ آیے گا

میں خان صاحب کو کلو سے نہیں ملا رہا پر آپ کی تحویز رنگ وہی لایے گی

جتنا خان صاحب کو سنو گے اتنا ہی ان کا دوغلہ پن واضح ہوتا جایے گا

کبھی کبھی سنا کرو تاکہ بھرم رہ سکے

​

jew G aap hamay aik sawal ka jawab agar dey sakhain to hum IKk ko ***** dain gay. sawal ya hai kay flat 2005 may khareeday thay ya 1993 may???? agar aap haq aur such ki baat kartay ho to phir jawab day kay dikhao. laikin aap nahi do gay kyu kay aapki auqaad hi noora ka lolipop chatnay wali hai.
 
Advertisement
اس تھریڈ سے بھی معلوم ہوگیا کہ گالم گلوچ کا آغاز سب سے پہلے پٹواری کرتے ہیں .مخالف کو نیچا دکھانے کا سب سے آسان طریقہ مضبوط دلائل سے مخالف کو لاجواب کرنا ہے ;)

harris bhai agar apko koi shak haito phir gaajr, paglo, aur jew g ki profiles may jaa kay unki ban history ban daikhlo kay kitni baar gali galoch ki waja say ban huway thay, inki aukaad apkay saamnay aa jaye gi.