- Joined
- Jun 20, 2014
- Posts
- 2,115
- Reaction score
- 3,258
- Points
- 113
پاکستانی معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہ نہیں کہ کیا ہوا ہے بلکہ یہ ہے کہ ہم کیا کر رہے ہے ،عمران خان کے مطلق کہتے ہے کہ اس نے یوتھ کو سیاسی چسکا لگا یا مگر یہ کیسا سیاسی چسکا ہے کہ اب بھی وطن عزیز میں تعلیم یافتہ لوگوں کی بڑی اکثریت بڑے دھڑلے کیساتھ ایک چور کو اتنے خوبصورت طریقے کیساتھ ڈیفینڈ کرتی ہے کہ بندے کو شق پڑجاتا ہے کہ واقعی ہم غلطی پر ورنہ میاں صاحب تو اپنی شکل سے بھی زیادہ معصوم ہے ۔لیکن سوائے عمران خان کے باقی تمام قوم اور سیاسی پارٹیا ں نواز شریف کے کرپشن پہ نہ صرف خوش ہے بلکہ خوشی کے شادیانے بجارہے ہے ۔سیاسی پارٹیوں کی تو ایک وجہ بنتی ہے جو وہ نواز شریف کو سپورٹ کررہے ہے کیونکہ پیپلز پارٹی تو اس وجہ سے ان کو سپورٹ کرتی ہے کہ جب ہماری باری ائے گئی تو یہی شریفے ہمیں تنگ نہیں کرینگے ،بیچ میں یہ اچکزائی مولانے وغیرہ جو کہ اقتدار کی دوڑ سے باہر ہے اللہ کریں کہ تاقیامت یہ اس طرح ہوں تاکہ یہ صرف ہڈیوں پہ گزارا کریں ۔اپنی زبان بندی کی قیمت وصول کرتی ہے ۔
المیہ یہ ہے کہ دنیا کے کیسے بھی ملک میں اپ جائے اپکو پٹواری قسم کی نسل اپکو نہیں ملے گی ہندوستان بنگلہ دیش بھوٹان وغیرہ یا افریقہ کے ممالک اپکو وہاں بھی تعلیم یافتہ تو چھوڑے اگر کسی بندے نے کسی جاننے والے بندے کے پیچھے سکول کتا ب یا پین وغیرہ دینے گیا ہوں وہ بھی پٹواری کی طرح سوچ نہیں رکھتا کہ چور کی چوری پہ ڈھول کے اگے رقص کرتا نظر ائے اور چوری بھی کسی اور کی نہیں اپنے گھر کی چوری پہ رقص کرتا ہوں اب لازمی بات ہے کہ کہ پٹواریوں کی ایک خاصی اچھی نسل اور کافی تعداد میں اپنی میجورٹی بھی رکھتی ہے تو ان کے ہوتے ہوئے ہم کس طرح کی تبدیلی کا سوچھے۔اس کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان کی وہ نسل جو تبدیلی تو چاہتی ہے مگر ان کی تبدیلی پٹواریوں کی وجہ سے ضایع ہوتی ہے تو ان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اج سے اپنے محلے گاوں میں جہاں کہیں پٹواری اباد ہوں ان پہ کوشش شروع کردینی ہوگی یہ کافی مشکل کام ہے مگر وہ کہتے ہے کہ انسان کوشش کریں تو ناممکن کو ممکن بناسکتا ہے اس کے لئے تجاویز بھی درکار ہے تاکہ ہم تبدیلی کے وہ جوان جو تبدیلی چاہتے ہے پہلے اپنے پٹواری بھائیوں کو تبدیل کرلیں
میرے خیال میں جو صاحب حاصیت لوگ ان کو چاہیے کہ پہلے پہل اپنے اس پاس کے اباد پٹواریوں کے لئے باہر کے ممالک کے ویزے کی کوشش کرئے تاکہ پٹواری ائیندہ 2 یا 5 سال کے لئے ملک سے باہر ہوں تاکہ جب تبدیلی کا عمل وقوع پزیر ہوں تو اس وقت پٹواری موجود نہ ہوں
ایسے تمام تبدیلی کے حواہشمند جو کہ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں وہ اس پاس موجود پٹواریوں کو پہلے پہل 3 روزہ اور 40 روزہ پہ بجھوانے کی کوشش کریں جب ملک میں انتحابات میں 2 یا 5 ماہ باقی ہوں تو اس وقت ان کو ایک سالہ تبلیغ پر بیروں ملک جانے کا بندوبست کرلیں
ایسے تمام لوگ جو ملز اور فیکٹریوں کے مالک ہوںاپس میں یہ روبط کریں کہ اپنے علاقے کی پٹواریوں کو دوسرے کے علاقے میں موجود کارخانوں اور فیکٹریوں نوکریوں کی دینے کی کوشش کریں اور الیکشن کی دنوں میں ان کو محتلف بونس اور این سینٹیوں رکھے تاکہ چناو کے وقت یہ حضرات اپنے گھر محلوں میں موجود نہ ہوں
اس کے علاوہ اگر اپ لوگوں کے زہنوں اس سے بہتر ائیڈیاز موجود ہوں تو یہاں شئر کریں تاکہ ڈھیر ساری تجاویز میں کام کے طریقے ڈھونڈنے میں مدد مل سکے

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/primary/2015/12/56696c41b3852.jpg
Last edited by a moderator: