Agar kuch ker nahin sakta to yeh zaleel shakhs ab tak governeri ki kursi pay kyun baitha hua hey. Aur kya yeh iss kay baap ka paisa hey jo umray aur Europe kay tour ker raha hey?

اس لیے کہ سرور انکل اگر پی ٹی آئی میں ہوتے تو گورنر کا عہدہ ہی ختم کر دیتا پاگل خان، جیسا جاوید ہاشمی کے لیے صدر کا عہدہ ختم کیا تھا
باقی یہ کہ عمرانی غلام عمران کو معبود سمجھتے ہیں، اور سیاسی پارٹیاں اپنے لیڈر سے اختلاف بھی کیا کرتی ہیں، یہ فرق ہے دین عمرانی کے پجاریوں اور باقی سیاسی کارکنوں میں

یہ جو تھریڈ چل رہی ہے یہ میاں نوز شریف کی عبادت میں چل رہی ہے؟ کسی لیگی کے اختلاف پر ہی چل رہے ہے، گورنر کا عہدہ نہیں ختم ہوا اس اختلاف ہر، چلو شاباش جائو اور اپنی بت پرستی میں مشغول ہو جائو، تصویر مہیا کر دی ہے میں نے، اپنے ایواٹار میں، تمہاری سہولت کے لیے، چلو شاباش ڈیلی عبادت ٹائم

چولیں نا مار اپنی پوسٹ دکھا کہ جس میں تو نے نون لیگ پر تنقید کی ہے. یا چوہدری سرور کہ علاوہ نون لیگ کے کسی اور رہنما کا بیان دکھا جس میں اس نے نواز شریف پر تنقید کی ہو. اور اگر میری بات کرنا چاہتا ہے تو میں تجھے اپنی کئی پوسٹیں دکھا سکتا ہوں جس میں میں نے عمران خان یا پی ٹی آئ پر تنقید کی ہے. چیلنج قبول کرتا ہے؟ جو بھی کسی مسلمان پر اللہ کہ سوا دوسرے کی عبادت کا الزام لگاتا ہے اس پر اللہ کی لعنت
تیری حیثیت کیا ہے پی ٹی آئی میں کیڑے مکوڑے کے سوا؟
اس کی بات کر جس کی کوئی حیثیت ہے پی ٹی آئی میں، تم تو کیڑے مکوڑے ہو عمران کے لیے، جس نے تمہاری موت پر کھانا تو پیٹ پھاڑ کر کھانا ہے، سیاست تو کرنی ہے تمہاری لاش پر، مگر تمہارا جنازہ تک نہیں پڑھنا اس نے
عبادت یہی ہوتی ہے جب لیڈر کی کوئی غلطی ہو ہی نہیں سکتی اور کوئی کارکن اختلاف کرے تو عہدہ ختم، کوئی ایک کیڑا مکوڑہ دکھائو جس نے اس چول حرکت پر عمران کو پوچھا ہو کہ کیسے عہدہ ختم کر سکتے ہو جو منتخب ہوا ہو
اور جو ایسی پارٹی کے پیچھے چلے وہ یا کیڑا مکوڑا یا عبادت گزار، اس کے سوا کچھ نہیں

چل چھوڑ میری حیثیت کو میں تو اپنے رب کا ایک حقیر بندہ ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ انصاف اور حق کے ساتھ چلوں. مجھے اس بات کی کوئی پروا نہیں کہ کوئی مجھے کیا سمجھتا ہے. سب نے آخر مٹی ہی میں مل جانا ہے. چل اب اپنا کمنٹ دکھا
زیادہ صوفیانہ گفتگو نہ جھاڑ، رب کے آگے سب حقیر ہیں، یہی وجہ ہے کہ غرور کا سر نیچا، بلے سے پھینٹی لگانے والا اور تکا بوٹی کرنے والا خود کہتا ہے شیر پر مہر لگائیں، اور لفٹر سے ایسا گرتا ہے کہ خود بھی ووٹ ڈالنے کے قابل نہیں رہتا
یہ رب کا کرم ہے کہ تم جیسوں کی تضحیک کے باوجود اس نے میاں نواز شریف کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم بنایا، جسے خدا دے اس سے کوئی چھین نہیں سکتا اور جس کو خدا نہیں دے، اسے پاشا کیا پورا جہان بھی مل کر نہیں دے سکتا
لگا رہ کمینٹ کمینٹ، اگر اپنے الفاظ پر سچا ہے تو ایک مرتبہ قدرت کے کھیل دیکھ، پھر سوچ، پھر سوچ

چل تیرے سے اب کیا بحث کرنی، تو نے کبھی نواز شریف پر تنقید کی ہو تو کمنٹ دکھاۓ گا نہ. چل اللہ سے دعا کرتے ہیں جو تیری اور میری اور سب کی اصلیت سے واقف ہے کہ ہم دونوں میں سے جو حق اور سچائی کے ساتھ کھڑا ہے اسکی مدد فرما اور جو حق اور سچائی کہ ساتھ نہیں کھڑا اسکو تباہ اور برباد کر دے. آمین