Advertisement

پنڈ کا چوہدری۔۔ منیب فاروق کی مثال پر دلچسپ تبصرے

muneeb1u1h1h3.jpg


نجی چینل کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے منیب فاروق نے اظہر صدیق کو پنڈ کے چوہدری کی مثال دی اور پنڈ کے چوہدری کو ڈرانے کی کوشش کرتے رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کہ جو پنڈ کا چوہدری ہوتا ہے ناں، جس سے آپ نے دانے بھی لئے ہوتے ہیں، اُس سے پھر اکڑتے نہیں ہیں، کیونکہ جب آپ اکڑتے ہیں تو وہ آپ کو کوٹتا بھی ہے اور ساتھ ڈھول بھی مارتا ہے
Loading X post…
Open original post on X

سوشل میڈیا صارفین نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنڈ کے چودھری نے اپنی دھاک بٹھانے اور جھوٹی بہادری کے قصے سنانے کے لیے کچھ نائی اور میراثی بھی رکھے ہوتے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس وقت منیب فاروق خود پنڈ کے چوہدری کی نوکری پہ ہے جس سے دانے لے رہا ہے

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ مثال منیب فاروق پہ ہی فٹ ہوتی ہے جو آج کل اسٹیبلشمنٹ کے پے رول پہ ہے اور ٹی وی چینلز پہ آکر مخالفین کو چوہدری کا نام لیکر دھمکیاں لگاتا ہے

احمد وڑائچ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک وقت آتا ہے نسل در نسل تقسیم کے بعد چودھری صاحب کی زمین ختم ہو جاتی ہے، دانے لینے والے مزدوری کرتے ہیں تو سروائیو کر جاتے ہیں۔ لیکن چودھری کے اثاثے ختم ہونے کے بعد حالات بہت خراب ہو جاتے ہیں۔ تو جناب والا چودھری کے پاس اب 'اثاثے' نہیں ہیں، دانے ختم ہو رہے ہیں اور کامے تگڑے
Loading X post…
Open original post on X

بشیر چوہدری نے تبصرہ کیا کہ پنڈ کے چودھری نے اپنی دھاک بٹھانے اور جھوٹی بہادری کے قصے سنانے کے لیے کچھ نائی اور میراثی بھی رکھے ہوتے ہیں جو ہر جگہ اور ہر معاملے میں چودھری صاحب کی داستان شجاعت سنانا فرض عین سمجھتے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

مطیع اللہ جان نے ردعمل دیا کہ اور جب آپ پنڈ کے چودھری کی جوتیاں سیدھی کرتے ہیں اور چودھری صاحب کے قصے سنا کر گاؤں والوں ڈراتے رہتے ہیں تو وہ آپ کو ایسا رینکر اینکر (Ranker Anchor)بنا دیتا ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

لالہ مرتضیٰ نے ردعمل دیا کہ ہماری طرف تو پنڈ کے چوہدری نے مختلف پروگراموں میں اپنی تعریفیں کرنے کے لیے مراثی بھی رکھے ہوتے ہیں چوہدری ان مراثیوں کی وقتاً فوقتاً مالی مدد کرتا رہتا ہے چوہدری اپنے قیمتی لباس پرانے ہونے پر ان مراثیوں میں بانٹ دیتا ہے چوہدری کے گندے ، چنگے کاموں کا دفاع مراثی کرتے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

کاشف نے کہا کہ یہ کس قسم کے لوگ ہیں؟ یہ اسٹیبلشمنٹ کو پنڈ کا چوہدری بناکر، لوگوں کی کٹ لگواکر صحافت کررہے ہیں یا میراثیوں کا کردار ادا کررہے ہیں؟
Loading X post…
Open original post on X

ذیشان عزیز نے ردعمل دیا کہ اور اگر آپ پنڈ کے چوہدری کی چپلیں پالش کریں ، حقہ گرم کریں اور پورے جہاں کو پنڈ کے چوہدری کے قصے سنا کر ڈراتے رہیں تو وہ آپکو بڑے ٹی وی چینل پر "اینکر" بھی لگوا دیتا ہے
Loading X post…
Open original post on X

چوہدری سجاد کا کہنا تھا کہ پنڈ کے میراثی منیب جیسے بھی ہوتے ہیں جنکو خرچہ پانی ملے تو چوکیداروں کو بھی چوہدری بنا دیتے ہیں لعنت اس جیسے صحافیوں پر
Loading X post…
Open original post on X

شہبازگل نے طنز کیا کہ چوہدری نے میراثی بھی ٹیسٹ ٹیوب رکھا ہوا ہے
Loading X post…
Open original post on X
 

اپنے اس نام نہاد کراٹے بلیک بیلٹ اظہر صدیق کا بھی کوئی کریکٹر نہیں ہے . پچھلے پروگرام میں نانی کے اسی مشیر سے جوتے کھانے کے بعد آج پھر اسی کے ساتھ پروگرام میں بیٹھا ہے اور دانت نکال رہا ہے
کیسے کر لیتے ہیں یہ لوگ؟؟؟
​
 
Advertisement
ملازم کو مالک اور چوہدری انہوں نے ہی بنایا ہوا ہے جبکہ ترمیم میں وہ ملازم کی مدت میں اضافہ وہ چوہدریوں سے مانگ رہے ہیں یا کمیوں سے؟
 

اپنے اس نام نہاد کراٹے بلیک بیلٹ اظہر صدیق کا بھی کوئی کریکٹر نہیں ہے . پچھلے پروگرام میں نانی کے اسی مشیر سے جوتے کھانے کے بعد آج پھر اسی کے ساتھ پروگرام میں بیٹھا ہے اور دانت نکال رہا ہے
کیسے کر لیتے ہیں یہ لوگ؟؟؟
​
SAMAJNAY K LIYAY BAHUT ASAAN HAY DR BAO AAY SARAY ****** HARAM KHOR HYPOCRYPT HAIN AN EASY SIMPLE AND STRAIGHT FORWARD EXAMPLE OF HYPOCRYPSY/ SORRY BUT KAPTAIN WANTS TO SORT THIS BUILDING OUT.NOT POSSIBLE AT ALL MY BRO.IF YOU ARE DR MY BROTHER THEN PUT INSERT ONE INJECTION TO ALL THESE PEOPLE TO CORRECT THERE MENTAL STATUS.BUT AGAIN ONE INJECTION IS NOT ENOUGH BECAUSE THERE ARE SO MANY HAVE GOT THE SAME MIND.OUT OF 26 CRORE 24.5 CRORE NEEDS INJECTIONS PLUS BOOSTER SHOTS.AY MAIN PAGAL HO RAHA HOUN BHAI MEREE HATLAY REE HAY ABHEE MERAY KO MAAF KARO BABA IN KEE PEN DEE ?????????????????????????????????????????????????