- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 سال سے لاپتہ خیبرپختونخواہ کے شہری کے والد کو دو ہفتے میں 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور سیکورٹی کا حکم دے دیا
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شہری کےوالدکوفوری30لاکھ روپے ادا کرنے، اغواء کا مقدمہ سابق کمانڈنٹ محسود سکاؤٹس ایف سی کرنل مجاہد حسین کے خلاف درج کرنے اور لاپتہ شہری کی فیملی کو فوری سیکیورٹی دینےکاحکم دےدیا
زبردست 15 سال سے خیبرپختونخواہ کے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی درخواست ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم
Loading X post…
Open original post on Xجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شہری کےوالدکوفوری30لاکھ روپے ادا کرنے، اغواء کا مقدمہ سابق کمانڈنٹ محسود سکاؤٹس ایف سی کرنل مجاہد حسین کے خلاف درج کرنے اور لاپتہ شہری کی فیملی کو فوری سیکیورٹی دینےکاحکم دےدیا
زبردست 15 سال سے خیبرپختونخواہ کے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی درخواست ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/t8Bgrf1.jpeg
Last edited:





