پندرہ سال سے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 سال سے لاپتہ خیبرپختونخواہ کے شہری کے والد کو دو ہفتے میں 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے اور سیکورٹی کا حکم دے دیا
https://twitter.com/x/status/1800054196449984761
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شہری کےوالدکوفوری30لاکھ روپے ادا کرنے، اغواء کا مقدمہ سابق کمانڈنٹ محسود سکاؤٹس ایف سی کرنل مجاہد حسین کے خلاف درج کرنے اور لاپتہ شہری کی فیملی کو فوری سیکیورٹی دینےکاحکم دےدیا

زبردست 15 سال سے خیبرپختونخواہ کے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی درخواست ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم
https://twitter.com/x/status/1800051076298924193
 
Last edited:

Back
Top