Advertisement

پنجاب_کے_دلوں_کی_دھڑکن وزیراعلیٰ پنجاب

(وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف ایک جفا کش انسان اور عظیم لیڈر ھیں۔الله تعالی ان کو عمر خضر عطاء فرمائے ۔ ( آمین

C-rNRzCXUAAIMCr.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: #پنجاب_کے_دلوں_کی_دھڑکن وزیراعلیٰ پنجاب مح

​
وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف ایک جفا کش انسان اور عظیم لیڈر ھیں۔

:lol::lol:....No comments...:lol:

​
 
Re: #پنجاب_کے_دلوں_کی_دھڑکن وزیراعلیٰ پنجاب مح

If he is then require pace maker, as he is damaging Punjab with erratic behavior.
 
Re: #پنجاب_کے_دلوں_کی_دھڑکن وزیراعلیٰ پنجاب مح

If he is then require pace maker, as he is damaging Punjab with erratic behavior.
:lol:

No he is here to give you high blood pressure.

پنجاب کے دلوں کی دھڑکن شہباز شریف...:lol: ، لطیفہ تو اچھا ہے
 
نہ یار, عمر خضر مانگنے کی کیا ضرورت ہے ؟ مرنے کے بعد بھی اسکی انگلی ہلتی رہے گی، وہ دیکھ کر دل خوش کر لیا کرنا
 
Advertisement
نہ یار, عمر خضر مانگنے کی کیا ضرورت ہے ؟ مرنے کے بعد بھی اسکی انگلی ہلتی رہے گی، وہ دیکھ کر دل خوش کر لیا کرنا
Sirf Daikh Karr ????
 
Re: #پنجاب_کے_دلوں_کی_دھڑکن وزیراعلیٰ پنجاب مح

اپنے دماغ کا علاج کرو . صحت کے لئے دعا دی .اور میں سیاست پاکستان کے اڈمن سے گزارش ہے کہ آپ Wake up Pak چیک کرے
 
Advertisement
Re: #پنجاب_کے_دلوں_کی_دھڑکن وزیراعلیٰ پنجاب مح

:lol::lol:....No comments...:lol:

​

کیوں نہیں ناچ ناچ کر جھوٹے وعدے کرنا جفا کشی نہیں؟ اور ان جھوٹوں پر مزید لوگوں کی تذلیل کرنا یہ کہ کر کے بجلی میں نے دے دی ہے تمھیں استعمال کرنی نہیں آتی عظمت کی دلیل کے سوا کیا ہے؟ اور سب سے بڑھ کر تھریڈ سٹارٹر جیسے معتقد پیدا کرنا عظیم کارنامہ ہے.
 
Re: #پنجاب_کے_دلوں_کی_دھڑکن وزیراعلیٰ پنجاب مح

کیوں نہیں ناچ ناچ کر جھوٹے وعدے کرنا جفا کشی نہیں؟ اور ان جھوٹوں پر مزید لوگوں کی تذلیل کرنا یہ کہ کر کے بجلی میں نے دے دی ہے تمھیں استعمال کرنی نہیں آتی عظمت کی دلیل کے سوا کیا ہے؟ اور سب سے بڑھ کر تھریڈ سٹارٹر جیسے معتقد پیدا کرنا عظیم کارنامہ ہے.

جھوٹا لوگوں کے مائنڈ سیٹ کو اچھی طرح جانتا ہے اور اسی حساب سے اپنے کارڈ کھیلتا ہے ، ہر ٹونٹی ہر نلکے اور گٹر پر ، ہائی وے پر اپنے تھوبڑے کے فوٹو سجا کر مشہوری کرنا ، جرم کی صورت میں مظلوموں کے ساتھ فوٹو کھنچوا کر سو کالڈ نوٹس لینا اور دے دلا کر مظلوموں کو چپ کروانا ، اوپر سے گندے نالوں میں بوٹ پہن کر فوٹو کھنچوانا ، سب ہی تو وہ کچھ کر رہا ہے جو بکتا ہے ، وہ جھوٹ بولے تو بھی ووٹروں کو فرق نہیں پڑتا ، اک واری فیر شیر ہی انہوں نے کرنا ہے
 
>>>>>>>>>> پنجاب_کے_دلوں_کی_دھڑکن وزیراعلیٰ پنجاب <<<<<<<<<<<<<

Dear Readers....
Please use Zair or Zabbar on the letter
"د" according to your choice....
 
Advertisement
>>>>>>>>>> پنجاب_کے_دلوں_کی_دھڑکن وزیراعلیٰ پنجاب <<<<<<<<<<<<<

Dear Readers....
Please use Zair or Zabbar on the letter
"د" according to your choice....
میں بھی یہی پوچھنے کے لئے تھریڈ پر آیا تھا کہ

جناب میں نے تو "زبر" کے ساتھ "دلوں" پڑھا تو پٹواریوں سے پرسا کرنے کی
ضرورت محسوس ہوئی
 
Re: #پنجاب_کے_دلوں_کی_دھڑکن وزیراعلیٰ پنجاب مح

اس سے تو مجھے وہ بندر اور شیر والا لطیفہ یاد آیا کہ ایک بندر غلطی سے جنگل کا بادشاہ بن گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک دن کوئی ہرن بادشاہ کے پاس آیا کہ اسکا بچہ شیر اُٹھا کے لے گیا ہے تو براہِ مہربانی شیر سے وہ بچہ دلوا دے۔۔۔۔۔ یہ سن کے بندر کبھی ایک درخت سے دوسرے درخت اور کبھی ایک شاخ سے دوسری شاخ پہ چھلانگ رہا تھا۔۔۔۔۔۔ اور ہرن یہ تماشا دیکھ رہا تھا۔ آخر تنگ آکے بندر سے پوچھا کہ یہ تم کیا کررہے ہو؟ بندر نے جواباً کہا کہ دیکھ نہیں رہے شیر سے تیرا بچہ چھوڑانے کی کوشش کررہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔

ان دونوں جوکر برادران کی بھی اسی بندر والی حالت ہے۔ بجلی بنانے کے لیے چھلانگیں تو خوب لگا رہے ہیں، اربوں کھربوں بجلی بنانے کے اشتہارات پہ لگا رہے ہیں اور فیتے پہ فیتے کاٹ رہے ہیں لیکن سسٹم میں ایک میگاواٹ کا اضافہ نہ کرسکے ابھی تک۔