Advertisement

پنجاب کے استاد وسیم اکرم پلس کے دروازے پر

اس وقت لاہورمیں اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران اور سینئر سکول ٹیچرز کا دھرنا پچھلے دو ہفتوں سے جاری ہے۔ عثمان بزدار المعروف وسیم اکرم پلس کےدروازے پر یہ لوگ کون سےمطالبات کے ساتھ بیٹھےہیں اور ان کےساتھ پی ٹی آئی کی حکومت اور ڈاکٹر مراد راس کر کیا رہے ہیں۔ سنیےاحتجاج کرنےوالوں سے

"اگر عثمان بزدار سیٹ چھوڑ کر دوبارہ الیکشن لڑتے ہیں تو ہم بھی دوبارہ ٹیسٹ دے دیتے ہیں۔"
"آساں اپنے گھر دا ووٹ ڈِتے ۔۔"

اساتذہ کے تاثرات
​
 
Advertisement
Excellent step by govt. They should ensure that they are talented enough to pass & interview again.

I'm sure all the parchis came crying.

اس وقت لاہورمیں اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران اور سینئر سکول ٹیچرز کا دھرنا پچھلے دو ہفتوں سے جاری ہے۔ عثمان بزدار المعروف وسیم اکرم پلس کےدروازے پر یہ لوگ کون سےمطالبات کے ساتھ بیٹھےہیں اور ان کےساتھ پی ٹی آئی کی حکومت اور ڈاکٹر مراد راس کر کیا رہے ہیں۔ سنیےاحتجاج کرنےوالوں سے

"اگر عثمان بزدار سیٹ چھوڑ کر دوبارہ الیکشن لڑتے ہیں تو ہم بھی دوبارہ ٹیسٹ دے دیتے ہیں۔"

"آساں اپنے گھر دا ووٹ ڈِتے ۔۔"

اساتذہ کے تاثرات
​
 
Advertisement
mostly rishwat dekar nawaz ke term ma appoint howay..

سارے ہی شہباز شریف کے دور میں اپوائنٹ ہوۓ ہیں مگر کسی ایک شخص نے بھی رشوت دینے کا الزام تک نہیں لگایا ، سارے این ٹی ایس کے ذریعے میرٹ پر بھرتی ہوۓ

موجودہ حکومت بھی تسلیم کرتی ہے کہ سارے لوگ میرٹ پر بھرتی ہوۓ لیکن وہ کہتے ہیں کہ اب موجودہ حکومت نے قانون تبدیل کردیا ہے اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیاں ہوں گی جو پہلے سے بھرتی ہوۓ ہیں وہ بھی پبلک سروس کا امتحان دیں- جب کہ پبلک سروس کمیشن کا حال یہ کردیا ہے کہ پچھلے دو سال میں ہونے والے سارے پرچوں کو لیک کردیا گیا اور آدھے سے زیادہ امتحان اسی وجہ سے منسوخ کرنے پڑے

Lohar court kis marz ki dwa ha
 
Lohar court kis marz ki dwa ha
آدھے دھرنا دینے والے استاد یوتھئیے بھی ہیں اس لئے اپنی حکومت کے خلاف ہائی کورٹ میں نہیں جارہے ، توہین عدالت کی کاروائی کیلئے ، عدالت پہلے ہی ان کے حق میں فیصلہ دے چکی ہے ​

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Advertisement
اس وقت لاہورمیں اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران اور سینئر سکول ٹیچرز کا دھرنا پچھلے دو ہفتوں سے جاری ہے۔ عثمان بزدار المعروف وسیم اکرم پلس کےدروازے پر یہ لوگ کون سےمطالبات کے ساتھ بیٹھےہیں اور ان کےساتھ پی ٹی آئی کی حکومت اور ڈاکٹر مراد راس کر کیا رہے ہیں۔ سنیےاحتجاج کرنےوالوں سے

"اگر عثمان بزدار سیٹ چھوڑ کر دوبارہ الیکشن لڑتے ہیں تو ہم بھی دوبارہ ٹیسٹ دے دیتے ہیں۔"
"آساں اپنے گھر دا ووٹ ڈِتے ۔۔"

اساتذہ کے تاثرات
​
Showbaaz made the test compulsory in his tenure: (Which is good)