اس وقت لاہورمیں اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران اور سینئر سکول ٹیچرز کا دھرنا پچھلے دو ہفتوں سے جاری ہے۔ عثمان بزدار المعروف وسیم اکرم پلس کےدروازے پر یہ لوگ کون سےمطالبات کے ساتھ بیٹھےہیں اور ان کےساتھ پی ٹی آئی کی حکومت اور ڈاکٹر مراد راس کر کیا رہے ہیں۔ سنیےاحتجاج کرنےوالوں سے
"اگر عثمان بزدار سیٹ چھوڑ کر دوبارہ الیکشن لڑتے ہیں تو ہم بھی دوبارہ ٹیسٹ دے دیتے ہیں۔" "آساں اپنے گھر دا ووٹ ڈِتے ۔۔"

سارے ہی شہباز شریف کے دور میں اپوائنٹ ہوۓ ہیں مگر کسی ایک شخص نے بھی رشوت دینے کا الزام تک نہیں لگایا ، سارے این ٹی ایس کے ذریعے میرٹ پر بھرتی ہوۓ
موجودہ حکومت بھی تسلیم کرتی ہے کہ سارے لوگ میرٹ پر بھرتی ہوۓ لیکن وہ کہتے ہیں کہ اب موجودہ حکومت نے قانون تبدیل کردیا ہے اور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتیاں ہوں گی جو پہلے سے بھرتی ہوۓ ہیں وہ بھی پبلک سروس کا امتحان دیں- جب کہ پبلک سروس کمیشن کا حال یہ کردیا ہے کہ پچھلے دو سال میں ہونے والے سارے پرچوں کو لیک کردیا گیا اور آدھے سے زیادہ امتحان اسی وجہ سے منسوخ کرنے پڑے

آدھے دھرنا دینے والے استاد یوتھئیے بھی ہیں اس لئے اپنی حکومت کے خلاف ہائی کورٹ میں نہیں جارہے ، توہین عدالت کی کاروائی کیلئے ، عدالت پہلے ہی ان کے حق میں فیصلہ دے چکی ہے