جمعہ کیچھٹی کا اعلان بھٹو نے کیا .............. پھر مکہ مدینہ چکر لگانے والوں نے اس کو ختم کیا .........یہ جمعہ کی چھٹی کا اعلان کیوں نہیں کرتے، ساری اسلامی دنیا میںیہاں تک کے بنگلہ دیش میں بھی چھٹی جمعہ کے دن ہوتی ہے
بارسا بھائی ہر بات میں مزاح نہیں چلتا آپ کبھی سنجیدہ بات بھی کر لیا کریں ....................یہ مسلمانوں کا مقدس دن ہے اس کی فضیلت قرآن میں ہے .اسے مسلمانوں کے لئے افضل دن قرار دیا گیا ہے
اگر جمعہ کے دن باپ گھر پہ ہو تو جمعہ کی تیاری عید جیسی ہو گی بچوں کو باپ کے ساتھ مسجد جانے کا شوق پیدا ہو سکتا ہے جس سے انکا نماز اور اسلام کی طرف راغب ہونے کا خدشہ ہے
It was not Bhutto, It was Zia ul Haq who introduced Friday as our weekend. Actions of Nawaz Sharif greatly disappointed all scholars and they were very open about their opposition to this move. I hope they will come to their senses and make right decisions this time.
بارسا بھائی ہر بات میں مزاح نہیں چلتا آپ کبھی سنجیدہ بات بھی کر لیا کریں ....................یہ مسلمانوں کا مقدس دن ہے اس کی فضیلت قرآن میں ہے .اسے مسلمانوں کے لئے افضل دن قرار دیا گیا ہے
آئیں کی بات چھوڑیں ، یہ آئیں بھی مسلمانوں کا بنایا ہوا ہے ........ جمعہ کا دن مسلمانوں کے پہچان ہے ، جس کی کثرت سے فضیلت بیان کی گئی ہے اب مرکز میں بھی نوں لیگ کی حکومت ہے یہ کر سکتے ہیں یہ اگر آئینی طریقہ اختیار کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی ممکن ہے ......لیکن صوبوں کے حوالے آپ کیا کیا معاملات کریں گے ؟

میں نے آپ کے سامنے اٹھا دی ہے ........ جممت اسلامی کو 'دوست ' کسی کھاتے میں شمار نہیں کرتے ....پی ٹی آئی سے توقع کرتے ہیں ....خیبر سے کوئی توقع اگر' دوستوں ' کی سازشیں ناکام ہو گئیں

اللہ وہ کرے جس میں بہتری ہو، نیت صاف ہو تو راستے خود نکل آتے ہیں مگر نیت میں اگر وزارتوں یا اہمیت کے لئے دونوں اطراف میں سے کھوٹ آیا تو مشکل ہو جائے گی، جیسے جماعت آج ن لیگ کے اتحادی اختر مینگل سے آج ملی ہےکوئٹہ میں اور ہر تعاون کا یقین دلایا ہے اس سے کچھ عجیب ہی تاثر ملا ہے مجھے۔
چوہدی صاحب ! جماعت کی سیاست کب تک ان ایشوز کے اطراف رقصاں رہے گی؟؟
جمعہ کی چھٹی کے علاوہ کسی دن عورت کی حکمرانی قبول کرنے والے مذہبی رہنماوں پر بھی تھریڈ بنائیں۔
Jumma ki chuti na honay ki wajah say pakistan mein govt offices mein 2 din ki chutti hoti hai, jummah half day hota hai aur wo bhi sirf naam ka, sunday full chuti. Ager Jumay ki chutti ker di jaye to work efficiency increase ho gi!
اللہ وہ کرے جس میں بہتری ہو، نیت صاف ہو تو راستے خود نکل آتے ہیں مگر نیت میں اگر وزارتوں یا اہمیت کے لئے دونوں اطراف میں سے کھوٹ آیا تو مشکل ہو جائے گی، جیسے جماعت آج ن لیگ کے اتحادی اختر مینگل سے آج ملی ہےکوئٹہ میں اور ہر تعاون کا یقین دلایا ہے اس سے کچھ عجیب ہی تاثر ملا ہے مجھے۔
چوہدی صاحب ! جماعت کی سیاست کب تک ان ایشوز کے اطراف رقصاں رہے گی؟؟
جمعہ کی چھٹی کے علاوہ کسی دن عورت کی حکمرانی قبول کرنے والے مذہبی رہنماوں پر بھی تھریڈ بنائیں۔
تو کیا احتجاج کرے کہ بلوچستان میں حکومت کیوں بنائی ہے ؟ آپ اپنے دل پی نہ لیا کریں بھائی - پھر آپ جیسے دوست کہیں گے کے دیکھو اب جماعت نے احتجاج شروح کر دیا کوئی مشکلات کا نادر نسخہ آپ ہی اس قوم کو دے دیں پیارے بھائی
تو کیا احتجاج کرے کہ بلوچستان میں حکومت کیوں بنائی ہے ؟ آپ اپنے دل پی نہ لیا کریں بھائی -پھر آپ جیسے دوست کہیں گے کے دیکھو اب جماعت نے احتجاج شروح کر دیا۔ کوئی مشکلات کا نادر نسخہ آپ ہی اس قوم کو دے دیں پیارے بھائی