Dastgir khan19
Minister (2k+ posts)
وفاقی حکومت نااہلی کی تمام حدیں کرا س کر چکی ہے . اور اس بار جو پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاون لگایا ہے اس سے بہتر تھا استفی دے دیتے اور عوام کو کہ دیتے کرونا کنٹرول کرنا ان کے بس کا روگ نہیں جہاں اب پوری دنیا پابندیوں سے آزاد ہو رہی ہے وفاق عوام پر کرونا کی نئی بجلیاں گرا رہا ہے
دنیا کے ہر ملک نے بیرون دنیا سے آنے والے وائرس کی روک تمام کے لیے لائحہ عمل بنایا لیکن عمران نیازی کوئی پالیسی نہ بنا سکا ۔ کسی ملک نے داخلے کی شرط 30 دن کا کورنٹین رکھی تو کسی نے 60 دن لیکن عمران نیازی باہیں پھیلائے دنیا بھر سے آنے والے کرونا وائرس کو ویلکم کرتا رہا اور اب بھارتی ڈیلتا وائرس نے تباہی مچا دی ہے
اس کا ذمہ دار عمران نیازی ہے . یہاں تک کہ طالبان نے بھی 30 دن کورنئین کی شرط لگا رکھی ہے عمران نیازی نے ہر قسم کے وا ئرس کو پاکستان میں داخلے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے
شیم آن یو عمران نیازی شیم آن یو
Punjab govt imposes lockdown in major cities till August 31 to keep rising cases of coronavirus in check
Read more: https://t.co/Vh8VtIWiyQ
#GeoNews #Punjab

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2021/08/6106224275815.png