اگر حمزہ شہباز ہیلی کاپٹر استعمال کرے اور شہباز شریف صوبے پر توجہ دینے کی بجائے دوسرے کاموں میں لگارہے تو کیا یہ ذاتی تنقید ہوگئی؟ اگرنواز شریف اور شہباز شریف کے معاملات اور روئیے پر تنقید ذاتی ہے تو شریف برادران کو سیاست ہی نہیں کرنی چاہئے۔ اگر پرویز خٹک نے ہیلی کاپٹر استعمال کیا تو عمران خان نے اپنے وزیراعلیٰ کو وارننگ دی لیکن حمزہ شہباز ہیلی کاپٹراستعمال کرتاہے تو وزیراعلیٰ کچھ نہیں کرتا۔ کیا حمزہ شہباز کی قابلیت یہ ہے کہ وہ شریف برادران کا سپوت ہے؟
کوی چپکے سے آکر اسکے کان میں پوچھے گا دوجے وال وی من دیندے او تو یہ اثبات میں سر ھلاتے ھوے مسکراے گا بلکل جی بلکل تھاڈے لئ تے بیٹھے آں اونج تے اسی رانے جے۔
pohnkna e is da kum a tussi chupp ker le lang jao.iss dian dandian te muchhan nah waikho e lahore da sub nalo choka pohnken wala jaily k****ut*****ta*a: