اگر حمزہ شہباز ہیلی کاپٹر استعمال کرے اور شہباز شریف صوبے پر توجہ دینے کی بجائے دوسرے کاموں میں لگارہے تو کیا یہ ذاتی تنقید ہوگئی؟ اگرنواز شریف اور شہباز شریف کے معاملات اور روئیے پر تنقید ذاتی ہے تو شریف برادران کو سیاست ہی نہیں کرنی چاہئے۔ اگر پرویز خٹک نے ہیلی کاپٹر استعمال کیا تو عمران خان نے اپنے وزیراعلیٰ کو وارننگ دی لیکن حمزہ شہباز ہیلی کاپٹراستعمال کرتاہے تو وزیراعلیٰ کچھ نہیں کرتا۔ کیا حمزہ شہباز کی قابلیت یہ ہے کہ وہ شریف برادران کا سپوت ہے؟
- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/2011/06/Rana-Sanaullah.jpg