- Joined
- May 11, 2010
- Posts
- 24,112
- Reaction score
- 31,705
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
ہم آج تک یہی فیصلہ نہیں کر پاۓ کہ ہم کیا
چاہتے ہیں؟
چاہے ہمارے سیکولرز ہوں یا مذہبی انتہا پرست
سب ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کرتے اور
الزام تراشی کرتے تھکتے نہیں اور ایک دوسرے
کو غلط ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگانے
میں مصروف ہیں ---- مگر کوئی بھی ہار ماننے کے
لئے تیار نہیں
ہمیں چاہئے کہ کسی ایک کشتی میں سوار ہو جائیں
ورنہ جس طرح گزشتہ ستر سالوں میں ہم آج تک یہ
ثابت نہیں کر پاۓ کہ پاکستان کن بنیادوں پر معرض
وجود میں آیا --- اسی طرح ہم آیندہ ستر سال بھی
ایسے ہی ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے گزار دیں گے
اس ابہام میں آپ کو کس نے ڈالا کہ ستر سالوں میں ہم آج تک یہ ثابت نہیں کر پاۓ کہ پاکستان کن بنیادوں پر معرض وجود میں آیا؟
Are you seriously asking this question?
You really don,t see or what I am talking about?
Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un (Arabic: إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|