Advertisement

پشاور کے سرکاری سکولوں کی کارکردگی بھی مایوس کن


پشاور کے سرکاری سکولوں کی کارکردگی بھی مایوس کن
پچھلے چار میں اربوں روپے خرچ کے باوجود نتیجہ ڈھاک کے تین پات

وزیر اعلیٰ اور وزیر تعلیم کو چترال میں چئیرمین کی چاپلوسی سے ہی فرصت نہیں کہ پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کے لئے آ سکیں اسی سے انکی تعلیم سے متعلق سنجیدگی کا اندازہ ہوتا ہے
​

1104325710-1.jpg

1104325710-2.gif


1104325707-1.gif


1104325708-1.jpg


​
 
Advertisement
Advertisement
صرف ٹاپ پوزیشنز نہ آنے سے کارکردگی مایوس کن نہیں ہو جاتی
اگر ایسا ہوتا تو لوگ اپنے بچوں کو پرائیویٹ اداروں سے نکال کر سرکاری اداروں میں داخل نہ کرواتے
 
پرویز خٹک کی جگہہ اگر شہباز گنجا ہوتا تو بورڈ حکام کو حکم دے کر پہلی دس میں سے سات پوزیشنز سرکاری اسکولز کو دلوا کر ڈھنڈھورا پیٹتا
 
Infact its a good performance in aspect that government schools performance is being evaluated , its a miracle in punjab not to find a donkey tied in some corner in a school.
 
Advertisement
A Patwari crying for importance of education. Qayamat ki nishaani :lol: Whole education system is overhauled, wait for couple of years for results. You should ask the question to yourself that why people of KP are relying on GOVT schools now?
 
صرف ٹاپ پوزیشنز نہ آنے سے کارکردگی مایوس کن نہیں ہو جاتی
اگر ایسا ہوتا تو لوگ اپنے بچوں کو پرائیویٹ اداروں سے نکال کر سرکاری اداروں میں داخل نہ کرواتے

اپنی بات کو ثابت کرنے کیلئے آفیشل اعداد و شمار پیش کئے جائیں
 
صرف ٹاپ پوزیشنز نہ آنے سے کارکردگی مایوس کن نہیں ہو جاتی
اگر ایسا ہوتا تو لوگ اپنے بچوں کو پرائیویٹ اداروں سے نکال کر سرکاری اداروں میں داخل نہ کرواتے

دو دن بعد سرکاری سکولوں کا مجموعی نتیجہ بھی آ جائے گا
 
Advertisement
یہ میں پہلے بھی پیش کر چکا ہوں
ایک چودھری صاحب کے اعتراض پہ پیش کیے جا چکے ہیں

اس تھریڈ کا لنک دیں