Advertisement

پریس کانفرنس کرنیوالے فیاض الحسن چوہان پولیس کے پروٹوکول میں گھومنے لگے

sharifh1i1h1h2.jpg


نومئی واقعات پر گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس کرنیوالے فیاض الحسن چوہان پولیس کے پروٹوکول میں گھومنے لگے۔

صحافی عمر انعام نے فیاض الحسن چوہان کا ایک کلپ شئیر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیاض الحسن چوہان اپنے چند ساتھیوں کے ہمراہ ریلی میں شرکت کیلئے جارہےہیں اور انکے آگے پیچھے پولیس اہلکار انکی حفاظت پر مامور ہیں۔

یہ وہی فیاض الحسن چوہان ہیں جن پر مئی کو راولپنڈی میں مقدمہ درج ہوا اور 15 مئی کو گرفتار ہوئے تھے۔ ان پر جلاؤ گھیراؤ اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو اکسانے، 6th روڈ میٹرو اسٹیشن جلانے اور توڑ پھوڑ کا الزام تھا۔

فیاض الحسن چوہان کے گرفتاری کے وقت عمران خان کےحق میں نعرے بازی کی اور پھر ایک پریس کانفرنس کی اور عمران خان، بشری بی بی اور پاکستان تحریک انصاف پر گھٹیا ترین الزامات لگائے جس نے اوپر بیان کیے گئے تمام الزامات دھو ڈالے

عمرانعام نےمزید لکھا کہ دوسری طرف صنم جاوید خان ہے جس نے پریس کانفرنس کر کے عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار کیا تو آج اسے چھٹی بار گرفتار کر لیا گیا۔سر جی ہمارے نوجوان بچے بچیاں جب یہ سب کچھ دیکھتے ہیں تو اسکے بعد ہم کیسے انہیں یقین دلائیں کہ آپ کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے؟؟
Loading X post…
Open original post on X

صابر شاکر نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ نو مئی کی حقیقت اس سے بہتر کیا ہوسکتی ہے؟
Loading X post…
Open original post on X

احمد فرید نے سوال کیا کہ ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے فیاض الحسن چوہان کو پروٹوکول کیوں ؟

اسلام الدین ساجد نے تبصرہ کیا کہ یعنی جو بھی پریس کانفرنس کریں انھیں 9 مئی واقعات سے کلین چٹ ملے گا جس طرح پرویز خٹک، محمود خان، عمران اسماعیل، زیدی، ہاشم ڈوگر وغیرہ کو مل چکا ہے اور جو پریس کانفرنس نہ کریں، خٹک اور استحکام پراجیکٹس میں جانے سے انکار کریں انھیں 9 مئی واقعات میں ملوث کیا جائے گا ۔۔۔ یہ انصاف نہیں
Loading X post…
Open original post on X

فرید ساجد نے تبصرہ کیا کہ جناب یہ بھی شہدا اور 9 مئی کا مجرم تھا پھر یوں ہوا کہ فوج کے حق میں اور عمران خان کے خلاف بیان دے کر دودھ کا دھلا ہوگیا
Loading X post…
Open original post on X

فیصل خان نے 2 ویڈیوز شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ پہلی ویڈیو 15 مئی کی ہے جب فیاض الحسن چوہان پی ٹی ائی میں تھا، ہاتھ میں پاکستان کا جھنڈا لیکن پھر بھی پنجاب پولیس احتجاج نہیں کرنے دی رہی تھی دوسری ویڈیو آج کی ہے، وہی فیاض الحسن چوہان پریس کانفرنس کے بعد پنجاب پولیس کی سرکاری پروٹوکول میں گھوم رہا ہے
Loading X post…
Open original post on X
 
ھئی شباشے، کپتان کو گالیاں دینے پر اتنا بڑا ریلیف،کہ
بندوق کی نال موری سے نکل کر، ششکے، اور لشکے میں استعمال ہونے لگی
ھئی کالے بد بُودار بُنڈ والے پھوجی حرامزادو ۔ ۔ ۔ ۔
​
 
Advertisement
Advertisement
کچھ دن پہلے تو یہ چوووھان پلس سے بحث کر رھا تھا اور وہ اس کو بتا رھے تھے کہ وہ کچھ بھی نہیں اور چپ رھنے کا حکم دے رھے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔