کوئی پٹواری مجھے اس بات کا جواب دے کہ 20-15 سال کے عاقل بالغ لوگ بچے کیسے تھے اور وہ بالغ لوگ اس عمر میں بھی بچوں کیطرح دودھ پیتے تھے؟
یا
یہ کذاب 'پاکستان نامی بھینس' کی دودھ کی بات کررہا ہے جس کے نیچے لیٹ کے نورے اور انکے یہ سنپولے دودھ پی رہے تھے؟
یا
انکا یہ خیال ہے کہ جیسے پی پی پی نے 40 سال روتے دھوتے اور ظلم کی داستانیں سُنا کے لوگوں کو بیوقوف بنائے رکھا اسی طرح ہم بھی لوگوں کو ایسی کہانیاں سُنا کے مزید 20،10 سال بیوقوف بنا سکتے ہیں؟
اور بے نظیر اور اسکا خاندان پھر کسی سرو پیلس میں نہیں رہے تھے۔پی پی پی کے لیڈر کو پھانسی کیا گیا تھا جبکہ انکے لیڈر نے مچھر کے چند کاٹ کے بعد ہی جواب دے دیا اور اسکے بعد ڈیل کرکے جدہ میں 10 سال تک آرام کرتا رہا۔