پرویز رشید کے دودھ پیتے ارب پتی بزنس مین

Nice2MU

President (40k+ posts)
کوئی پٹواری مجھے اس بات کا جواب دے کہ 20-15 سال کے عاقل بالغ لوگ بچے کیسے تھے اور وہ بالغ لوگ اس عمر میں بھی بچوں کیطرح دودھ پیتے تھے؟

یا

یہ کذاب '
پاکستان نامی بھینس' کی دودھ کی بات کررہا ہے جس کے نیچے لیٹ کے نورے اور انکے یہ سنپولے دودھ پی رہے تھے؟

یا

انکا یہ خیال ہے کہ جیسے پی پی پی نے 40 سال روتے دھوتے اور ظلم کی داستانیں سُنا کے لوگوں کو بیوقوف بنائے رکھا اسی طرح ہم بھی لوگوں کو ایسی کہانیاں سُنا کے مزید 20،10 سال بیوقوف بنا سکتے ہیں؟



ChXuDvKWwAAZmUk.jpg
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Woh doosray Doodh ki baat karr raha hai jo yeh unko.......... kaa paish karta hai PIMP issi ko kehtay hain...,,
 

Right Wrong

Politcal Worker (100+ posts)
بڑا بے غیرت مشرف تھا ۔ بچوں کے منہ سے دودھ چھینتا رہا ۔ دوسال تک تو اسلام بھی بچے سے دودھ چھینے کا نہیں کہتا۔
 

Buzdil

Voter (50+ posts)
اسی لیے اب حمزہ شہباز خود دودھ کا کاروبار کرتا ہے۔ دوسروں کے دودھ کا کاروبار بند کر کے۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی کے ساتھ ضیا نے جو کچھ کیا۔نواز شریف کے ساتھ تو اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہوا۔۔ لیکن پی پی اتنا نہیں روئی جتنا یہ نواز شریف روتا رہتا ہے۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پی پی کے ساتھ ضیا نے جو کچھ کیا۔نواز شریف کے ساتھ تو اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہوا۔۔ لیکن پی پی اتنا نہیں روئی جتنا یہ نواز شریف روتا رہتا ہے۔۔

اور بے نظیر اور اسکا خاندان پھر کسی سرو پیلس میں نہیں رہے تھے۔پی پی پی کے لیڈر کو پھانسی کیا گیا تھا جبکہ انکے لیڈر نے مچھر کے چند کاٹ کے بعد ہی جواب دے دیا اور اسکے بعد ڈیل کرکے جدہ میں 10 سال تک آرام کرتا رہا۔
 

Annie

Moderator
پرویز رشید نے اصل میں یہ کہنا تھا نواز شریف کی فیملی سے نہاری اور پاۓ تک چھین لیے گۓ تھے اور انہوں نےجیل میں نہاری کے بغیر رہ کر بڑے مظالم سہے ...

یہ سن کر پٹواری دھاڑیں مار مار کر رونے لگے )
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور ماڈل ٹاون میں جو لوگوں کی زندگی چهینی اسکا حساب کو دے گا شیدے درباری
 

Khurpainch

Minister (2k+ posts)
جھوٹ دا سو د ا ہتھوں ہتھ
سچ دا گاہک ٹانواں ٹانواں
شکلوں سارے بندے لگدے
وچوں بندے ٹانواں ٹانواں



عاجزی کے لباس میں
دلوں کے فرعون ھیں لوگ


 

Back
Top