یار بات کو سمجھو۔ وہ کچھ غلط نہیں کہ رہا۔ وہ اپنی بات ٹھیک سے کہ نہیں سکا۔ میں بتا دیتا ہوں وہ کیا کہنا چاہ رہا تھا۔ اشتعال انگیزی سے پرہیز کریں ، تحقیق کریں، لوگوں کے جزبات نہ بھڑکائیں۔
اگر میں بھی وہاں ہوتا اور لوگ آواز لگا تے کہ اسلام خطرے میں ہے مدد کو آو تو میں بھی وہاں چلا جاتا اور بغیر سوچے سمجھے شروع ہو جاتا ، یہ ہمارے معاشرے کا مسئلہ ہے۔ بغیر تحقیق کئے اپنا فیصلہ سنا دیتے ہیں اور قانون اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں۔
پہلے آپ لوگوں کو اکساتے ہیں پھر ان کے جزبات سے کھیلتے ہیں۔ وہ کہ رہا تھا کہ ایک تو بندہ نوجوان اور اوپر سے جاہل بھی ہو تو ایسے ہی ہوتا ہے۔ مولویوں کو چاہیئے کے لوگوں کو آدھا سچ نہ بتائیں۔
یار بات کو سمجھو۔ وہ کچھ غلط نہیں کہ رہا۔ وہ اپنی بات ٹھیک سے کہ نہیں سکا۔ میں بتا دیتا ہوں وہ کیا کہنا چاہ رہا تھا۔ اشتعال انگیزی سے پرہیز کریں ، تحقیق کریں، لوگوں کے جزبات نہ بھڑکائیں۔ اگر میں بھی وہاں ہوتا اور لوگ آواز لگا تے کہ اسلام خطرے میں ہے مدد کو آو تو میں بھی وہاں چلا جاتا اور بغیر سوچے سمجھے شروع ہو جاتا ، یہ ہمارے معاشرے کا مسئلہ ہے۔ بغیر تحقیق کئے اپنا فیصلہ سنا دیتے ہیں اور قانون اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں۔ پہلے آپ لوگوں کو اکساتے ہیں پھر ان کے جزبات سے کھیلتے ہیں۔ وہ کہ رہا تھا کہ ایک تو بندہ نوجوان اور اوپر سے جاہل بھی ہو تو ایسے ہی ہوتا ہے۔ مولویوں کو چاہیئے کے لوگوں کو آدھا سچ نہ بتائیں۔
This means Pervez is claiming he has no mind to apply if someone bringing a news to him? He is Fed Minister and not having idea an innocent person was killed by Mob. Was he part of Jamiat during student times?

میاں صاحب نے اگر کرپشن کی ہے تو کیا غلط کیا؟ بھائی خزانہ دیکھ کر تو ہر بندے کہ منہ میں پانی آجاتا ہے اور اگر میاں صاحب اس خزانے سے دو چار اشرفیاں اپنی جیب میں ڈال لیں تو کونسا بڑا گناہ کر دیا. نناوے فیصد پاکستانی بھی قومی خزانہ دیکھ کر وہی کرتے جو میاں صاحب نے کیا. اور میاں صاحب نے خود سارا نہیں کھایا. اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی نوازا تا کہ صلہ رحمی بھی ہوجاۓ . مال غنیمت کا تصور تو اسلام میں بھی ہے میاں صاحب نے قومی خزانے کو اگر مال غنیمت سمجھ کر کچھ لے لیا تو اسے کرپشن کہ بجاۓ انکا جوشیلا پن سمجھا جائے

Theek se na ki gai hoi baat ghalt hi hoti he.
Usne iss waqe ko delute karne ki koshish ki he. Aise rawayo ki waja se hum apne masayl ka idraak kar ke unpe qabu pane se qasir hein.
آپ اس کو کیوں دفاع کرنے لگے ہو؟ وہ آپ کا بھای یا باپ نہیں ہے بس سیاسی تعلق ہے جس کی وجہ سے آپ فری کے ترجمان بن گئے ہو؟ اس نے جو کہا اور جس نیت سے کہا اللہ بہتر جانتا ہے ایک بندے کا خون ہوا ہے جس کے بارے میں ارشاد ربانی ہے کہ ایک بندے کا قتل پوری کائنات کا قتل ہے ، ظاہر ہے یہ قتل ہوا اس کا روز محشر پوچھا بھی جاے گا، اس روز آپ پرویز خٹک کی کہی ہوی جاہلانہ بات کا اسے ہی حساب دینے دوگے یا خود آگے ہوجاو گے؟
No sensible person will do what happened in Sialkot and I am talking about sensible and keep in mind Muslim is way above this sensible man category. This means PK is not a sensible person in my dictionary.
آپ اس کو کیوں دفاع کرنے لگے ہو؟ وہ آپ کا بھای یا باپ نہیں ہے بس سیاسی تعلق ہے جس کی وجہ سے آپ فری کے ترجمان بن گئے ہو؟ اس نے جو کہا اور جس نیت سے کہا اللہ بہتر جانتا ہے ایک بندے کا خون ہوا ہے جس کے بارے میں ارشاد ربانی ہے کہ ایک بندے کا قتل پوری کائنات کا قتل ہے ، ظاہر ہے یہ قتل ہوا اس کا روز محشر پوچھا بھی جاے گا، اس روز آپ پرویز خٹک کی کہی ہوی جاہلانہ بات کا اسے ہی حساب دینے دوگے یا خود آگے ہوجاو گے؟
Despite u are Bubber Shair but still talking about the humanity. I really appreciate. PK is nothing even if IK was giving such statement most of PTI supporters are going to retaliate in same way. We are not slave of IK but members of PTI and paying to party not taking anything from them.

یہ عمران پر رب کا بڑا کرم ہے کہ اس کو چندہ دینے والے ممبران ملے ہیں جبکہ ن لیگ تو کارکنوں کو کھلاے نہ تو اگلے دن ہی مخالف کیمپ میں بیٹھ کر نعرے بھی مار رہے ہوتے ہیں نوجوان آکر ہمیں کہتے ہیں بھای چار ووٹ ہیں حلف لے لو جسکو کہو گے دیں گے ہنڈا سی ڈی ستر کی چابی ادھر لاو

Let me correct you. IK is a blessing of Allah for us and always pray for his good health. In my views, we have all the ingredients to become a wealthy state but we are missing one thing and that is rule of law. For me when someone taking bribe, he/she is taking a fraction but damaging to state many times.

یہ گھناونا گیم کیسے شروع ہوا یہ جاننے کیلئے بہت پیچھے جانا پڑے گا مگر یہ نہیں کہ اس کا کوی اینڈ نہیں ہو سکتا اگر عمران موجودہ حالات میں درست فیصلے کرجاتا ہے جیسے کہ سیالکوٹ کے مجرموں کو پھانسی دلو ادے تو یہ ٹرننگ پوائینٹ ہوسکتا ہے ریاست پاکستان کیلئے دیکھتے ہیں عمران کتنا حوصلہ دکھاتا ہے اسے پورا موقع دیا جاے گا بلیسنگ میں ابھی نہیں کہوں گا کیونکہ مجھے ابھی دیکھنا ہے کہ اس میں کتنی ہمت ہے
یہ گھناونا گیم کیسے شروع ہوا یہ جاننے کیلئے بہت پیچھے جانا پڑے گا مگر یہ نہیں کہ اس کا کوی اینڈ نہیں ہو سکتا اگر عمران موجودہ حالات میں درست فیصلے کرجاتا ہے جیسے کہ سیالکوٹ کے مجرموں کو پھانسی دلو ادے تو یہ ٹرننگ پوائینٹ ہوسکتا ہے ریاست پاکستان کیلئے دیکھتے ہیں عمران کتنا حوصلہ دکھاتا ہے اسے پورا موقع دیا جاے گا بلیسنگ میں ابھی نہیں کہوں گا کیونکہ مجھے ابھی دیکھنا ہے کہ اس میں کتنی ہمت ہے
آپ اس کو کیوں دفاع کرنے لگے ہو؟ وہ آپ کا بھای یا باپ نہیں ہے بس سیاسی تعلق ہے جس کی وجہ سے آپ فری کے ترجمان بن گئے ہو؟ اس نے جو کہا اور جس نیت سے کہا اللہ بہتر جانتا ہے ایک بندے کا خون ہوا ہے جس کے بارے میں ارشاد ربانی ہے کہ ایک بندے کا قتل پوری کائنات کا قتل ہے ، ظاہر ہے یہ قتل ہوا اس کا روز محشر پوچھا بھی جاے گا، اس روز آپ پرویز خٹک کی کہی ہوی جاہلانہ بات کا اسے ہی حساب دینے دوگے یا خود آگے ہوجاو گے؟
میں اس کا ترجمان نہیں ہوں اور نا ہی میرا کوئی سیاسی تعلق ہے اس سے۔ میں صرف ایک نقطہ سمجھانا چا رہا تھا اور وہ تھا۔ ااسلام خطرے میں ہے آجاو۔ اور ہر کوئی بھاگ پڑے گا بغیر سوچے سمجھے۔ اس کی بات مجھے سمجھ آئی اس لیے لکھ دیا۔

کوی بات نہیں پرویز خٹک کی نیت اللہ بہتر جانتا ہے اس کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں اگر اس کی نیت وہی تھی جو آپ کہہ رہے ہیں تو پھر بھی الفاظ کا چناو مرنے والے کے بھای کو بہت بددل کردے گا کیونکہ اس کا بھای اب بھی پاکستان کی تعریف کررہا ہے اور یہ وزیر ہو کر اول فول بک رہا ہے عمران ریاض نے ولاگ میں کہا کہ اگر خٹک کا بیٹا سری لنکا میں اس بے دردی سے قتل کرکے جلا دیا جاے اور ان کا وزیر دفاع یہی کہے کہ بچے جوش میں آگئے تھے تو اس کا کیا حال ہوگا؟
Bhai tm agar meray jesay hoty to asay suni sunai py na uth k bhag kharay hotay ! matlab chay kehlana bura laga tmhain per krty tm bhi wohi jo baki jahilon ny kia ?