Advertisement

پتہ نہیں ہماری ترجیحات کب درست ہوں گی

And it was also responsibility of PMLN to address the shortfall in 10 years of Musharaf, lolz

Dont worry I can see that coming from you, the Plateau in you is blooming every second


کس زمانے کی بات کر رہے ہیں لوڈشیدڈنگ تو بچپن سے دیکھتے آ رہے ہیں اور ہاں مشرف دور میں لگنے چاہیے تھے مگر یہ بھی سچ ہے کے مشرف دور میں لگنے والی نئی انڈسٹریز اور گھر گھر میں اے سی اور ڈیجیٹل ترقی کئی وجہ سے بجلی کئی کھپت میں بہت اضافہ ہوا لیکن اس بڑھتی ضرورت کو ایڈریس نہیں کیا گیا