Patient Operated In Mobile Phone's Torch Light In Mayo Hospital Paris
جب ایک طرف کچھ لوگ میٹرو بس کے جھولے لیتے ہوے اس آسائش کے لئے شہباز شریف کی واہ واہ کر رہے تھےتودوسری طرف کل رات میو ہسپتال لاہور میں اپنے آپریشن کے دوران زندگی اور موت کے درمیان لٹکا ہوا ایک مریض ایک موبائل کی لائٹ کہ رحم و کرم پر تھا اور بجلی کا انتظار کر رہا تھا کیونکے رمضان شروع ہوتے ہی چاند رات ہی کومیاں صاحب کے پیرس میں بجلی کی بدترین لوڈشیدڈنگ ہو رہی تھی پتہ نہیں ہماری ترجیحات کب درست ہوں گی
بھائی کوئی سورس بھی لگائو ساتھ، تمھاری کریڈیبیلیٹی اتنی خراب ہو چکی ہے متعصب پوسٹس کی وجہ سے کہ اس پوسٹ سے بھی صرف اور صرف فساد کی بو آ رہی ہے، رمضان میں تو نفرتیں اور فساد نہ پھیلائو، بلکہ نہیں، خوب پھیلائو، جتنی نفرت پھیلائو گے، اتنی ہی واپس ملے گی انتخابات میں، اسی نفرت سے لفٹر فال یاد کی جائے گی، جیسا بوئو گے ویسا ہی کاٹو گے

1st hand Mobile Upload facebook post of The doctor at Myo Hospital who went through all this Sharminda Zaroor Hona! Oh Sorry!!! Patwari Aur Ghairat.....
Y didn't they took the patient to metro bus ... in the bus there is light and internet both ... you ppl r just keep crying rather than getting benefit from metro ...
1st hand Mobile Upload facebook post of The doctor at Myo Hospital who went through all this Sharminda Zaroor Hona! Oh Sorry!!! Patwari Aur Ghairat.....
اس پوسٹ میں یہ کیوں نہیں شئیر کیا کہ جنریٹر اور یو پی ایس کا بندوبست ہے پنجاب حکومت کی طرف سے، اور یہ تمام اب ہسپتال کی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، آپ کے ہی بھائی جنریٹر کا تیل بیچ ڈالتے ہیں یا سرے سے ڈالتے ہی نہیں ہیں اور گالی حکومت کو
آخر میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ حکومت کو گالی دینے میں سب سے آگے وہی ہوا کرتے ہیں جو اس کے بینیفیژری ہوتے ہیں، کوئی سرکاری نوکری کر کے، کوئی سرکارے ادارے میں انٹرن شپ کر کے، کوئی اس طرھ کی پوسٹس کر کے کسی سرکاری افسر سے فائدے اٹھا کر

حضرات !کسی کو اس کے پٹواری اور ذہنی اور نسلی غلام ہونے میں کوئی شک رہ گیا ہو تو بتایئے گا اور مواد پیش کیا جائے گا بیٹا سوال یہ نہیں ہے کے بیک اپ پلان کیا تھا سوال یہ ہے کے لائٹ گئی ہی کیوں ؟ اپنا ذہنی لیول بڑھاؤ بیٹا

When you are out of arguments, you would resort to personal attacks.
Btw the real NASLI and ASLI ghulam are those who always turn to govt institutions for JOBS and INTERNSHIPS, lot of substance is available mate, you are not the only one, being well connected and well informed is such a pleasure.

آپنے شاید مجھے کبھی فولو نہیں کیا میں اس طرح کی بیوقوفیوں پر خان صاحب کو بھی ذلیل کر چکا ہوا ہوں اور کرنے کا حوصلہ بھی رکھتا ہوں نہ ہیرو وورشپ کا عادی ہوں نہ ہی پٹواری کی طرح میاں صاحب کے ہر سیاہ اور سفید کو ڈیفنڈ کرتا ہوں بلکے عمران خان ذلالت کے زیادہ حقدار ہوتے ہیں کیونکے لوگ ان سے امیدیں لگا کے بیٹھے ہوے ہیں