مسلمانوں کی عزت لٹ گئی، غریب کی عزت لٹ گئی، گھر کی عزت لٹ گئی اور ملک کی عزت لٹ گئی، پوری قوم کی عزت لٹ گئی لیکن جاہلوں کی نظر میں عزت صرف کرکٹ میچ جیتنے میں ہے
لیکن جاہلوں کی نظر میں عزت صرف کرکٹ میچ جیتنے میں ہے
یہ کس نے کہا کہ عزت
صرف
کرکٹ میچ جیتنے میں ہے؟؟؟ ہم یہ کہتے ہیں عزت کرکٹ میچ جیتنے میں بھی ہے۔ اصل میں تو لعنت اُن پر ہو جو اپنے مذموم مقاصد کے حصول کے لئے ایسی احادیث یا آیات کا استعمال کرتے ہیں، بھلا کرکٹ کے ساتھ اسلام کو جوڑنے کی ضرورت کیا تھی؟؟
کرکٹ نا تو ہماری بربادی کا نیوکلیس ہے ، اور نا ہی جہالت کا مرکزی خیال ،
یہ ، وہ ، گھر ، عزت ، منافق ، جاہل ، خود کش حملہ یہ سب فضائی حملے ، کسی شدید ہزیان کا نتیجہ ہیں ، کرکٹ تو مفت میں آپ کے قہر کا شکار ہوئی ، :biggthumpup:حدیث کیا ؟ تصویر کیا ، تبصرہ کیا ؟ نتیجہ کیا ، کھچڑی ہے کسی غم و یاس کی ، یا خود ساختہ فتویٰ کا نزول
Matlab Pakistani kaum marti rahe khapti rahe par cricket dekh lay to bohat bari ayashi ya ghalati hogai. Kamal hai itnay buray halat hain Pak mai qoum ko koi entertainment bhi to chaiye k sara wakt inqalab mai hi lage rahen. Imran Khan itna kehta hai chand hazar k ilawa nikalta koi nahi to kaisay aye ga change? Cricket has nothing to do with politics.
کرکٹ کھیلنے اور دیکھنے سے کچھ نہیں، یہاں پر ان جاہلوں پر بات ہو رہی ہے جو کرکٹ کواپنا دین اور عزت بنالیتے ہیں اور ایسے جاہلوں کی کمی نہیں، بہت سے تو یہیں مل جائیں گے۔
کرکٹ کھیل ہے اور اس میں ہار جیت ہوتی ہے اور اس کا مقصد تفریح ہوتا ہے نہ کہ جہالت میں اس پر پوری زندگی تبصرہ، خیالات، مشورے اور تحقیق کرتے رہیں۔
جو لوگ اسلام کو دنیا کے معاملات سے الگ رکھنے کا کہتے ہیں وہ بہت بڑے جاہل یا منافق ہیں جب اسلام کھانے پینے، ملنے حتی کہ ناخن کاٹنے اور غسل کرنے کی بھی رہنمائی کرتا ہے تو سیاست اور حکمرانی جیسی اہم چیز جس سے کروڑوں لوگوں کی زندگی وابستہ ہو اس کی رہنمائی اسلام سے کیوں نہیں۔
کیا اسلام مسجد سے نکلتے ہوئے سب ہدایتیں وہیں چھوڑ آنے کا نام ہے؟

Iss Qom key pass ek Khel hai jis sey yeh Akhti ho jati hain... Apni Taklefon ko bhol jati hai.... Apnay Sab gham , Preshanian chor kar kuch dair key liye sakon karti hai..
Tum wo bhi cheen lo yr... banda hota hai positive cheezian layeee.. aur tum jo kuch bach gaya hai wo bhi cheen rahy ho...
Cricket ney ap key mulk ko unite rakhwa howa hai... Pakistan koi match jeetay tu khusi poray mulk men manayi jati hai... Aur kia chahyee tmhen ??
World Cup key semi final men kia mulk key logon ka josh nahi dheka tha ???
halan key usi saal men Khushkash hamlay kitnay hoyee...!!
Hadees pak ko Cricket sey na milayen... aur Khusi ki cheez rehnay den iss qom key pas...
کرکٹ کھیلنے اور دیکھنے سے کچھ نہیں، یہاں پر ان جاہلوں پر بات ہو رہی ہے جو کرکٹ کواپنا دین اور عزت بنالیتے ہیں اور ایسے جاہلوں کی کمی نہیں، بہت سے تو یہیں مل جائیں گے۔
کرکٹ کھیل ہے اور اس میں ہار جیت ہوتی ہے اور اس کا مقصد تفریح ہوتا ہے نہ کہ جہالت میں اس پر پوری زندگی تبصرہ، خیالات، مشورے اور تحقیق کرتے رہیں۔
محترمہ آپ زیادہ غصہ نہ کریں ، غصہ کرنے سے خواتین بیس سال بڑی نظر آتی ہیں . جمال صاحب کو ہم سمجھا دیں گے کرکٹ کے علاوہ آپ پر بھی گاہے بگاہے نظر کرم ڈال لیا کریں .
اکٹھے ہونا تو اچھا ہے، لیکن کبھی کسی دوسرے کے درد کے لئے کبھی اکٹھی نہیں ہوئی یہ نام نہاد قوم اپنی تکلیفوں کو نہیں بھولتے، مظلوموں، غریبوں کی تکلیفوں کو بھول جاتے ہیں، کسی کے لئے کچھ کرتے نہیں تو احسان اچھا نہیں کرکٹ نے متحد نہیں غافل اور جہالت میں رکھا ہوا ہے قوم کو جوش اللہ کے احکامات کے لئے کبھی نظر نہیں آیا، اور اللہ نے اسی لئے سزا کے طورپر منافقوں کے ہاتھ میں حکمرانی دے دی
ایک دفعہ پھر وضاحت کردوں میں کسی کھیل کے خلاف نہیں بلکہ جاہلوں کے خلاف ہوں جو ایک کھیل کو اپنے مذہب سے بھی زیادہ چاہتے ہیں۔
جو لوگ اسلام کو سیاست سے الگ رکھنے کا کہتے ہیں وہ بہت بڑے جاہل یا منافق ہیں جب اسلام کھانے پینے، ملنے حتی کہ ناخن کاٹنے اور غسل کرنے کی بھی رہنمائی کرتا ہے تو سیاست اور حکمرانی جیسی اہم چیز جس سے کروڑوں لوگوں کی زندگی وابستہ ہو اس کی رہنمائی اسلام سے کیوں نہیں۔ کیا اسلام مسجد سے نکلتے ہوئے سب ہدایتیں وہیں چھوڑ آنے کا نام ہے؟
اللہ کی لعنت منافق، جاہل حکمرانوں پر اللہ کی لعنت خاموش امت پر
سورۃ النساء، القرآن اور کیا وجہ ہے کہ تم الله کی راہ میں ان بے بس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور ہمارے واسطے اپنے ہاں سے کوئی حمایتی کر دے اور ہمارے واسطےاپنے ہاں سے کوئی مددگار بنا دے۔
جاہلوں سے توقع ہے کہ کہیں قرآن کی آیات کو بیچ میں کیوں لارہے ہو، قرآن تو حفظ کر کے سنبھال کر رکھنے کے لئے ہے ، دماغ سے سوچنے اور عمل کرنے کے لئے نہیں۔
کرکٹ نا تو ہماری بربادی کا نیوکلیس ہے ، اور نا ہی جہالت کا مرکزی خیال ،
یہ ، وہ ، گھر ، عزت ، منافق ، جاہل ، خود کش حملہ یہ سب فضائی حملے ، کسی شدید ہزیان کا نتیجہ ہیں ، کرکٹ تو مفت میں آپ کے قہر کا شکار ہوئی ، :biggthumpup:حدیث کیا ؟ تصویر کیا ، تبصرہ کیا ؟ نتیجہ کیا ، کھچڑی ہے کسی غم و یاس کی ، یا خود ساختہ فتویٰ کا نزول
جو لوگ اسلام کو دنیا کے معاملات سے الگ رکھنے کا کہتے ہیں وہ بہت بڑے جاہل یا منافق ہیں جب اسلام کھانے پینے، ملنے حتی کہ ناخن کاٹنے اور غسل کرنے کی بھی رہنمائی کرتا ہے تو سیاست اور حکمرانی جیسی اہم چیز جس سے کروڑوں لوگوں کی زندگی وابستہ ہو اس کی رہنمائی اسلام سے کیوں نہیں۔
کیا اسلام مسجد سے نکلتے ہوئے سب ہدایتیں وہیں چھوڑ آنے کا نام ہے؟
baat sahi kahi hae thread starter nae lekin andaaz ghalat hae!
isi baat ko isi tarah bhi kaha ja sekta tha kae "india sae cricket match harae per to pori qaum afsorda ho jati hae BUT apnae bhaio kae bomb dhamako aur hamlo mae shahadat per kisi ko koi farq nahi perta untill or unless shahadat aapkae apnae ghar mae hoi ho"
You got just a brink of it.
Our people can't unite against Munafiq rulers but nation is united on Cricket.
Munafiq rulers want stupids to remain united on just Cricket and they want stupids to involved in Cricket, discuss Cricket, research on Cricket, criticize on Cricket, hope from Cricket and aim on Cricket and remember each and every fact of Cricket.
ایک دفعہ پھر وضاحت کردوں میں کسی کھیل کے خلاف نہیں بلکہ جاہلوں کے خلاف ہوں جو ایک کھیل کو اپنے مذہب سے بھی زیادہ چاہتے ہیں۔
سورۃ النساء، القرآن اور کیا وجہ ہے کہ تم الله کی راہ میں ان بے بس مردوں اور عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہمیں اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور ہمارے واسطے اپنے ہاں سے کوئی حمایتی کر دے اور ہمارے واسطےاپنے ہاں سے کوئی مددگار بنا دے۔ I want to hear from stupids here, "Don't involved here Islam and Quran", yes Quran is just to keep safe, and remember but don't think or act on it, you'll be drained.