پاکستان پر ظالموں منافقو کا قبضہ ھے جنہوں نے عوام کا ووٹ چوری کر کے منافقو کو حکومت میں بیٹھایا ہوا ھے ان سب ظالموں منافقو سے 27 ستمبر کو نکل کر پاکستان کو بچانا ھے ۔ پوری قوم 27 ستمبر کے احتجاج میں شامل ہو کر ظالموں منافقو سے نجات حاصل کر کے پاکستان کو بچائےگی پاکستان بچاو منافقو اور ظالموں کو ان کی اوقات دیکھاو
پاکستان پر ظالموں منافقو کا قبضہ ھے جنہوں نے عوام کا ووٹ چوری کر کے منافقو کو حکومت میں بیٹھایا ہوا ھے ان سب ظالموں منافقو سے 27 ستمبر کو نکل کر پاکستان کو بچانا ھے ۔ پوری قوم 27 ستمبر کے احتجاج میں شامل ہو کر ظالموں منافقو سے نجات حاصل کر کے پاکستان کو بچائےگی پاکستان بچاو منافقو اور ظالموں کو ان کی اوقات دیکھاو
ظلم کی وجہ سے ایک دم سے کیسی کی پکڑا نہیں ہوتی ھے بلکہ اس کو ڈھیل دی جاتی ھے کہ شاید وہ ظلم کرنے والا بدبخت انسان سدھر جائے اور سیدھے راستے پر آجائے اور اپنے ظلموں سے توبہ کر لے اس کی مثال ہمارے سامنے فرعون کی موجود ھے تاکہ ظلم کرنے والا بدبخت انسان سدھر جائے اور اپنے پاگل پن اور ظلموں سے وہ اور اس کے حواری توبہ کر لیں
ہر بدبخت ظالم انسان اور اس کے حواریوں کو ایک مقررہ مدت تک ڈھیل دی جاتی ھے تاکہ وہ بدبخت ظالم انسان اور اس کے حواری سدھر جائیں اور جلد از جلد توبہ کر لیں ورنہ ان سب کا حشر فرعون جیسا ہوگا القرآن - سورۃ نمبر 16 النحل آیت نمبر 61 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَوۡ يُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِظُلۡمِهِمۡ مَّا تَرَكَ عَلَيۡهَا مِنۡ دَآبَّةٍ وَّلٰـكِنۡ يُّؤَخِّرُهُمۡ اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّىۚ فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمۡ لَا يَسۡتَـاۡخِرُوۡنَ سَاعَةً وَّلَا يَسۡتَقۡدِمُوۡنَ ۞ ترجمہ: مولانا عبد الرحمٰن کیلانی اگر الله تعالیٰ لوگوں کو ان کے ظلم کی بنا پر پکڑنے لگتا تو زمین پر کوئی جاندار مخلوق باقی نہ رہ جاتی لیکن وہ ایک معین عرصہ تک ڈھیل دیئے جاتا ہے پھر جب وہ مدت آجاتی ہے تو (الله کا عذاب ان سے) گھڑی بھر کے لئے بھی آگے پیچھے نہیں ہوسکتا
Saheeh International
And if Allah were to impose blame on the people for their wrongdoing, He would not have left upon the earth any creature, but He defers them for a specified term. And when their term has come, they will not remain behind an hour, nor will they precede [it].
ظالم لوگ جب جہنم میں ہونگیں تو کامیاب لوگوں کا صرف منھ ہی جہنمیوں کی جانب پھیرا جائے گا تاکہ کامیاب لوگ بھی جہنمیوں کو دیکھ لیں اور وہ دعا کریں گے اللہ ہمیں ظالموں میں شامل نہ فرمانا القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 47 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذَا صُرِفَتۡ اَبۡصَارُهُمۡ تِلۡقَآءَ اَصۡحٰبِ النَّارِۙ قَالُوۡا رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَ ۞ ترجمہ: مولانا عبد الرحمٰن کیلانی اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف پھیری جائیں گی تو کہیں گے : پروردگار ! ہمیں ظالم لوگوں میں شامل نہ کرنا
Saheeh International
And when their eyes are turned toward the companions of the Fire, they say, "Our Lord, do not place us with the wrongdoing people." ؏